سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 6843 results

531

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

جواب: اپنی مرضی اور اپنے من پسند انداز میں لکھنا شروع کر دے اور کہے کہ میری اس جملے سے حکایتِ قرآن کی نیّت نہیں ہے،لہٰذا اس کو لکھنے میں مجھ پر رسمِ عثم...

531
532

اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرعِ متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی، کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے، کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائلہ:بنت اسد عطاری(لالہ زار ،راولپنڈی)

532
533

بے وضو یا بے غسل شخص کا قرآنی آیت لکھنے کا حکم

سوال: کیا بے وضو یا جس پر غسل واجب ہو اس کو قرآن کی آیت لکھنے کے لیے وضو یا غسل کرنا فرض ہے یا نہیں؟

533
534

اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت

سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

534
535

بے وضو سعی کرنے سے دم لازم ہوگا یا نہیں ؟

سوال: اگر کسی بے وضو سعی کی تو اس پر دم لازم آئے گا یا نہیں؟

535
536

دانے سے پیپ نکلے تو وضو کا حکم

جواب: اپاک بھی ہے اورلباس یا بدن پر لگے گا تو لباس یا بدن ناپاک ہو جائےگااوراگر یہ پانی بہنے کے قابل نہیں بلکہ صرف ظاہر ہوتا ہے یا فقط ابھر آتا مگر بہہ ن...

536
537

شرمگاہ میں گولی رکھنے سے روزے اور وضو کا حکم

جواب: پر کوئی اثر نہیں ، مگر جب نکالا ، تو خون یا کسی اور نجاست سے تَر نکلا ، اب وُضو جاتا رہا۔“(بہار شریعت ، ج1 ، حصہ2 ، صفحہ304، مکتبۃ المدینہ ، کراچی) ...

537
538

سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟

جواب: اپنی ناقص عقل و علم کے ذریعے سمجھ جائیں ، یہ ضروری نہیں ،لہٰذا حکمت سمجھ آئے یا نہ آئے ،بہر حال اللہ عزوجل کے ہر حکم کو دل و جان سے قبول کرنے میں ہ...

538
539

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: اپنے کندھے پر رکھے اور اس کے کنارے اپنے کندھوں یا سینے پر لٹکا دےاور یہ بھی کہا گیا ہے کہ سدل یہ ہے کہ اپنے سر یا کندھے پر کپڑا یوں رکھے کہ اس کے جوا...

539
540

چھوٹے چھوٹے دانوں سے خارش کی وجہ سے نکلنے والے پانی کاحکم

سوال: میرے چہرے پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں جن کو خارش کرنے سے ان سے پانی نکل آتا ہے، چہرے کے دانوں سے نکلنے والا یہ پانی پاک ہے یا ناپاک؟

540