سرچ کریں

Displaying 5421 to 5424 out of 5424 results

5421

حنین نام کا مطلب اور حنین نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: لیےانبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام یاصحابہ کرام علیہم الرضوان یااولیاء وصالحین کے ناموں میں سے کسی کے نام پرنام رکھ لیجیےکہ حدیث پاک میں نیکوں کے نا...

5421
5422

چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)

5422
5423

والدین مصطفی علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق عقیدہ

جواب: لیے انتخاب فرماتا ہے ، ولہذا کبھی کم قوموں ، رذیلوں میں رسالت نہ رکھی ، پھر کفر وشرک سے زیادہ رذیل کیا شے ہو گی ؟ وہ کیونکر اس قابل کہ اللہ عزوجل نورِ...

5423
5424

ربیع الاوّل کی مبارکباد دینے کا حکم

جواب: لیے نعمتِ عظمی ہےاور نعمت کا چرچا کرنے کے متعلق اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ عظیم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ اَمَّا بِنِعْمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثْ ﴾ ترجمہ:ا...

5424