سرچ کریں

Displaying 5431 to 5440 out of 6300 results

5431

اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟

سوال: ایک شخص نےفجر کی پہلی رکعت میں ، دوسرے پارے کی ابتداء ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ“ سے قراءت شروع کی اورچھ آیتیں پڑھ کررکعت مکمل کرلی ، پھر ان چھ آیتوں کےبعدمتصلاًپانچ آیتیں بلاضرورت چھوڑ کر ، دوسری رکعت میں” یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ“سے قراءت شروع کی ، اورپانچ آیتیں پڑھ کر نماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح قراءت کرنےسےاس شخص کی نماز میں کسی قسم کی کراہت تونہیں آئی ؟

5431
5432

حیض والی کے لئے طوافِ رخصت کا حکم

سوال: ایک خاتون اس سال حج پرگئی تھی ، طواف زیارۃ کےبعدان کی ماہواری کےایام شروع ہوگئے ، اوروہ طواف رخصت نہیں کرسکی ، ان کی فلائٹ کاوقت آگیا ، لہٰذا وہ خاتون ، طواف رخصت کیے بغیر ہی پاکستان آگئی ، اب سوال یہ ہے کہ ان پر دَم وغیرہ لازم ہوگا ؟ نوٹ : ماہواری کے ایام پاکستان آنے کے بعد ختم ہوئے ، نیز انہوں نے طوافِ زیارۃ کے بعد کوئی طواف نہیں کیاتھا۔

5432
5433

بیوہ چچی سے نکاح کا شرعی حکم

سوال: چچا کے فوت ہونے پر عدت کے بعد چچی سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟

5433
5434

قرآن پاک یاد کرکے بھلا دینے کی کیا وعید ہے ؟

جواب: نہیں دیکھا کہ آدمی کو قرآن کی ایک سُورت یا آیت یاد ہو اورپھر وہ اُسے بُھلا دے۔" (تِرْمِذی،کتاب فضائل القرآن، ،ج04،ص420،حدیث:2925) نبی کریم صلی ...

5434
5435

جس شیمپومیں الکوحل شامل ہو اس کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

جواب: نہ کثیر علماء و فقہائے کرام نے عموم بلوی و حاجت کی وجہ سےالکوحل والی خارجی استعمال میں آنے والی تمام چیزوں کی اجازت دی ہے۔ شیمپو وغیرہ بھی چونکہ خا...

5435
5436

ایگریمنٹ کینسل کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا ؟

سوال: اگر کسی چیز کا بیعانہ مثلا پانچ لاکھ دیا ہوا تھاپھر دوسری پارٹی سودا کینسل کر دیتی ہے تو اس پر اضافی رقم جرمانہ کے طورپر لے سکتےہیں ؟

5436
5437

جس سے قرض لیا اس سے رابطہ نہیں ہورہا توکیا کرے؟

سوال: میں نے کسی کے دو ہزار روپے لئے تھے، لیکن اب وہ شخص میرے رابطہ میں نہیں ہے، تو اب اس کا کیا حل ہو گا؟

5437
5438

دوسجدوں کے درمیان کتنی مقدار ٹھہرنا ضروری ہے ؟

سوال: تروایح کے دوران امام صاحب اس طرح نماز پڑھائیں کہ دو سجدوں کے درمیان ایک بار سبحان اللہ کی مقدار برابر بھی وقفہ نہ کریں ، تو کیا نما ز ہو جائے گی ؟

5438
5439

دم لازم ہونے کے بعد مزید عمرے کرنا

سوال: کسی پر دم واجب تھا ، لیکن اس نے آگے مزید عمرے کر لیے، تو کیا اس کے بعدوالے عمرے ہو جائیں گے یا نہیں ؟ یا پہلے دم کی ادائیگی لازم ہو گی اور پھر آگے مزید عمرہ کر سکتا ہے ؟

5439
5440

روز قیامت سنتوں اورنوافل سے فرض کی کمی پوری ہوگی

جواب: نہیں ہےکہ جس نے فرض نماز چھوڑی ہوگی اورنفل اداکیے ہوں گےتو اس کےنفل کو فرض بنادیا جائےگا۔ مشکوۃ المصابیح میں سنن ابو داود شریف کے حوالےسے حدیث ...

5440