سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 4641 results

541

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

جواب: ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ موبائل بند ہو گیاتو پھر اس سے منفعت اٹھانا، ممکن ہی نہیں رہے گا،جب تک رجسٹرڈ نہ کروالے ،لہٰذا یہ بدرجہ اولیٰ بڑا عیب شمار ہو...

541
542

غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟

جواب: نماز)کا تذکرہ ہے اورجیسے کہتے ہیں مسافر کی نماز،اونٹوں کی زکوۃ وغیرہ ۔اس سے کوئی بھی یہ مراد نہیں لیتا کہ معاذ اللہ ! یہ روزے حضرت داؤد علیہ السلام ک...

542
543

عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم

جواب: ساتھ ، تو وتر ہوگئے“(بہارِ شریعت، جلد1،صفحہ 451،مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...

543
544

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

544
545

شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا

جواب: ساتھ اکابرکے پاس نہیں جاتا ۔(ت) اورظاہر کراہتِ تنزیہی، فان کراھۃ التحریم لابدلھا من نھی غیرمصروف عن الظاھر کماقال ش فی ثیاب المھنۃ والظاھر ان الکر...

545
546

نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟

سوال: ایک عورت کو پہلے بچے کی ولادت کے بعدچند دن خون آکر رُک گیا۔ چند دن انتظار کرنے کے بعد یہ سمجھ کر کہ اب دوبارہ خون نہیں آئے گا، اُس عورت نے غسل کرکے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں، چونکہ محرم کا مہینہ تھا اس لئے نفلی روزے بھی رکھنا شروع کر دیے، لیکن چالیس دن مکمل ہونے سے پہلے ، مثلاً اکتیسویں دن دوبارہ خون آگیا اور چند دن آ کر چالیس دن کے اندر مکمل طور پر رُک گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ مذکورہ عورت نے اُس وقفہ کے دوران جو نمازیں پڑھیں اور نفلی روزے رکھے، تو کیا وہ شرعاً درست تھے یا اُن کی قضا لازم ہے؟ نیزروزے کی حالت میں جو دوبارہ خون آیا، تو کیا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟اور اگر ٹوٹ گیا، تو کیا اُس کی قضا لازم ہے؟

546
547

نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم

جواب: ساتھ کہ جب اس نے جان بوجھ کر سجدہ ترک کیا حتی کہ سلام پھیرا اور حرمتِ نماز سے نکل گیا، البتہ اگر بھول کر ترک ہوا اور اس کو یاد آگیا اگرچہ سلام کے بعد...

547
548

احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟

سوال: میرے دوست نے ایک مسئلہ بیان کیا کہ عمرہ میں نیت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دفعہ تلبیہ یعنی”لبیک اللھم لبیک الخ“ کہنا ضروری ہوتا ہے، اگر کسی نے تلبیہ نہ کہا، تو ا س کا عمرہ شروع ہی نہیں ہو گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ بات درست ہے کہ بغیر تلبیہ کہےاحرام باندھا، تو عمرہ شروع نہیں ہوگا؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔

548
549

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: ساتھ ادا کرنا کہ جسے معاف رکھا گیا ہو مثلاً کپڑے کے چوتھائی حصے سے کم میں نجاستِ خفیفہ کا لگا ہونا ۔(الاشباہ و النظائر ، الفن الاول: القواعد الکلیۃ، ...

549
550

امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم

جواب: ساتھ ہی تمام مقتدیوں کو (جو اس نماز میں شامل تھے) بھی بتائے تاکہ وہ سب بھی اس نماز کو دوبارہ پڑھ لیں، اگر وقت میں ہی پڑھ رہے ہیں تو ادا کی نیت ...

550