
جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: فروخت کے مسائل، مزارع ىعنى کاشتکار و زمىندار ہو، تو کھىتى باڑى کے مسائل، ملازم ہے یا کسی کو ملازم رکھنا ہے،تو اجارہ کے مسائل ،نیز حلال و حرام کے مسائل...
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔
پندرہ دن کے ادھار پر چیز بیچی تو پیمنٹ لیٹ ہونے کی صورت میں زائد رقم لینا کیسا؟
جواب: خریدار و فروخت کنندہ دونوں پر سودی پیشکش کرنے اور اس پیشکش کو قبول کرنے کے سبب توبہ اور آئندہ کے لئے اس طرح کے غیر شرعی فعل اوربے احتیاطی سے بچن...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: شرعی حدود و قیود میں رہتے ہوئےزینت اختیار کرنے کی اجازت دی ہے۔ علمائے امت نے اسے جائزقراردیاہے،جبکہ مردکاکان اورناک میں سوراخ نکلوانا اور اس میں بالی ...
جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا
جواب: شرعی کے لیے جانور کی گردن میں موجود مکمل چار رگوں یا ان میں سے اکثر کا کٹ جانا ضروری ہے، اگر نصف یا اس سے کم رگیں کٹیں، تو جانور حلال نہیں ہو گا، چار...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: شرعی حدود کی رعایت کرتے ہوئے قرآنِ کریم پڑھے، تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ، بلکہ خاص طور پرقبر کے پاس قرآن کریم پڑھنے کا جواز تو متعدد احادیث طیبہ ک...
غیر شرعی پارٹیز کیلئے جگہ کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: فروخت کی جائے توکوئی حرج نہیں کیونکہ اجارہ کا انعقاد مکان کی منفعت پر ہواہے، اسی وجہ سے اجرت محض سونپنے سے ہی لازم ہوجاتی ہے ،اور اس میں کوئی گنا...
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: شرعی طریقے سے ذبح کر لیا جائے ، تو اس کے بعد اس کے گردے کھانا ، جائز ہے ، لیکن ناپسندیدہ و مکروہ (تنزیہی) ہے ، کیونکہ گردوں کا پیشاب سے قریبی تعلق ہ...
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
سوال: سادگی کی شرعی اعتبار سے کیا تعریف ہے؟کھانے پینے،پہننے،مکان، گاڑی، سامان، وغیرہ جملہ اُمور میں سادگی کی تفصیل کیا ہے؟ نیز کیا ہر حال میں سادگی ہی سنت ہے یا اس کے علاوہ بھی سنت ہے،مثلاً: عید کے موقع پر اچھے کپڑے پہننا یا وُفود کی آمد پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بہت مہنگا لباس پہننا سادگی کی تعریف میں آئے گا یا یہ کہا جائے گا کہ ایسے مواقع پر سادگی کے علاوہ دوسرا طریقہ سنت ہے؟ شرعی رہنمائی کر دیجیے۔
طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم
جواب: خرید کر اس کی طرف سے بطور دم حدود حرم میں قربان کردے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...