سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 1620 results

541

حائضہ عورت جنبی ہوجائے، تو پاکی کے لیے کتنے غسل کرے؟

سوال: حائضہ عورت اگر جنبی ہوجائے، تو حیض ختم ہونے پر پاکی حاصل کرنے کے لیے وہ عورت کتنے غسل کرے گی ؟

541
542

کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟

جواب: عورت سے تشبیہ دے جو اُس مرد پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو مثلاً کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو مجھ پر میری ماں کی مثل ہے یا تیرا سر یا تیری گردن میری ماں ک...

542
543

عید کی نماز سے پہلے عورت کا اشراق و چاشت پڑھنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عورت عید کے دن سور ج نکلنے کے بیس منٹ گزرنے کے بعد اشراق و چاشت کی نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اس کے لیے یہی حکم ہے کہ جب تک عید کی نماز ادا نہ ہو جائے کوئی نفل نماز نہیں پڑھ سکتی ؟جبکہ عورت پر عید کی نماز لازم نہیں ہے، تو یہ عید کی نماز کا انتظار کرے یا عید کی نماز سے پہلے ہی اشراق وچاشت پڑھ لے؟

543
544

عورت کا صحن، چھت یعنی کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا

سوال: عورت کا صحن یا چھت پر یعنی کھلے آسمان کے نیچے نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

544
545

کیا مذی نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: عورت کو چھوا جس سے اُس کی مذی خارج ہوئی، تو اُس کا روزہ فاسد نہیں ہوگا۔(المحيط البرهاني في الفقه النعماني، کتاب الصوم ، ج02، ص386، دار الكتب العلمية، ...

545
546

تین طلاق کے بعد مہر کا مطالبہ کیا صرف عدت میں ہی ہوسکتا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہربیوی کو تین طلا ق دیدے تو عورت صرف عدت تک ہی مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے یا بعد میں بھی کر سکتی ہے جبکہ مہر مطلق باندھا گیا ہے؟

546
547

حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عید کے دن تین سوبار سبحٰن اللہ وبحمدہ پڑھنے والا عمل، حیض والی عورت کرسکتی ہے یانہیں؟

547
548

حائضہ عورت عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟

سوال: کوئی عورت ہند سے مکۂ مکرمہ عمرہ کرنا جائے اور اس دوران اس کے حیض کے ایام چل رہے ہوں، تو اب وہ عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گی اپنے ملک سے یا مسجدِ عائشہ سے؟

548
549

عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟

سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟

549
550

نمازوں کی پابندی کو حق مہر مقرر کرنا کیسا؟

جواب: عورت کا خاندان ہے، اس خاندان کی اس جیسی عورتوں(مثلاً:بہن، پھوپھی،چچا زاد بہنوں) کا نکاح میں جو مہر مقرر ہوا وہی مہر اس عورت کے لیے مہرِ مثل ہوگا۔ ...

550