سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 8133 results

541

قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟

541
542

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

سوال: ہمارا موٹر سائیکل کا شوروم ہے،ہم (cash)نقد پرموٹر سائیکل فروخت کرتے ہیں۔ بسا اوقات کچھ روز بعدہی کسٹمرموٹر سائیکل واپس کرنے آ جاتا ہے،کسٹمر نے موٹر سائیکل کچھ کلو میٹر چلایا بھی ہوتا ہے،اب کسٹمر کا اصرار ہوتا ہے کہ اسی قیمت پر واپس کریں جس پر خریدا تھا کہ ہم نے ایک دو دن ہی بس چلایا ہے،جبکہ ہم زیرو میٹر موٹر سائیکل دیتے ہیں،کسٹمر اسے چند کلو میٹر چلا لیتا ہے،اور میٹر چلنے پر اس کی زیرو میٹر والی قیمت نہیں رہتی ،کم ہو جاتی ہے،تو ایسی صورت میں ہم کم پیسے واپس کر کے موٹر سائیکل واپس رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

542
543

بیٹی کا نام "عشرہ" رکھنا

جواب: پرنام رکھنے کا حکم ارشاد ہوا ہے لہذا بیٹی کا نام امہات المومنین، صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھنا چاہئے، امید ہے کہ نیکوں کے...

543
544

ارم نام کا مطلب اور ارم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر شداد بن عاد کا بنوایا ہوا باغ، قوم عاد کا شہر، جس کا طول اور عرض بارہ بارہ فرسنگ تھا۔“ (رابعہ اردو لغت، ص74،مطبوعہ: لاھور) اسی طرح یہ معانی ب...

544
545

ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟

سوال: شادی بیاہ کے موقع پر ہیجڑے گھروں میں آتے ہیں اور پیسے مانگتے ہیں ،لوگ مجبوراً انہیں پیسے دے دیتے ہیں کہ اگر انہیں کچھ بھی نہ دیا جائے ، تو جان نہیں چھوڑتے اور برا بھلا کہتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں اور یہ بھی مشہور ہے کہ اگر ان کو پیسے نہ دئیے جائیں اور یہ بد دعا دے دیں تو ان کی بد دعا قبول ہوجاتی ہے ،ہماری رہنمائی فرمائیں ، ان کو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں؟ نیز کیا ان کی بددعا قبول ہونے کی کوئی حقیقت بھی ہے یا نہیں ؟

545
546

اعجاز نام کا مطلب اور اعجاز نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ القاموس الوحید میں ہے :”الاعجاز : انتہائی فصاحت و بلاغت ۔(القاموس ال...

546
547

زہرہ فاطمہ نام کا مطلب اور زہرہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر ہو ، کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہو ں گی۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر ...

547
548

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

جواب: پر بد نگاہی و بے پردگی سے منع کیا گیا ہے ، اِسی وجہ سےحکم شریعت یہ ہےکہ مرد، بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم عورت کے چہرے کو بھی نہیں دیکھ سکتا اور عورت کا ...

548
549

سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت

جواب: پر شفا دینے والا مانتے تھے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عقیدے کی تردید کے لیے داغنے سے منع فرمایا اور اللہ تعالی کی طرف سے شفا ملنے کی امید پر ...

549
550

لاعبہ کا معنی اور لاعبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچ...

550