سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 8403 results

551

طہارت کے لیے کن چیزوں کا ڈھیلا لینا چاہیے ؟

جواب: اگر دوسرے کی ملک ہو یا وقف ہو تو اس سے استنجا کرنا مکروہ ہے اور کر لیا تو طہارت ہو جائے گی ،جو مکان اس کے پاس کرایہ پر ہے، اس کی دیوار سے استنجا سکھا ...

551
552

دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟

552
553

نمازمیں خاتون کے سر کے بال نظر آرہے ہوں، تو کیا حکم ہے؟

جواب: اگر ان میں سے ہر ایک اس عضو کی چوتھائی سے کم کھلا ہےلیکن وہ سب ملا کر ان کھلے ہوئے اعضا میں سے جو سب سے چھوٹا عضو ہے اس کی چوتھائی کے برابر ہے، تو ا...

553
554

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: اگر عیب کو بیان نہیں کیا،توہمارے بعض مشائخ فرماتےہیں:ایسے شخص کو فاسق قرار دیاجائےگااوراس کی شہادت کورد کیاجائےگا،صدرالشریعہ نےفرمایا:اورہم اس قول کو ...

554
555

گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ

جواب: اگر بالفرض نقصان ہواتو دونوں شریک نقصان میں برابرکے شریک ہوں گے ۔ مختصر القدوری میں ہے: ”وإذا أرادا الشركة بالعروض باع كل واحد منهما نصف ماله بن...

555
556

تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور چار زانو(چوکڑی مار کر ) بیٹھنا کیسا؟

سوال: تشہد میں دو زانو بیٹھنے کی شرعی حیثیت اور اس کا درست طریقہ کیا ہے؟ بلاعذر چوکڑی مار کر بھی بیٹھ سکتے ہیں کیا؟

556
557

سیب کھاتے ہوئے اس پر خون کا اثر ظاہر ہو، تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب: اگر کسی نے کوئی چیز کاٹی پھر اس پر خون کا اثر دیکھا ، تو اس پر وضو لازم نہیں ، اسی طرح اگر کسی نے دانتوں میں خلال کیا پھر خلال کی لکڑی پر خون دیکھا ...

557
558

قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟

جواب: اگرچہ اصغر ہو، اس حالت میں قرآن چھونا حرام ہے، بخلاف قرآن پڑھنے کے (کہ وہ جائز ہے)۔(رد المحتار،کتاب الطھارۃ، سنن الغسل ،جلد1،صفحہ 173،مطبوعہ دارالفک...

558
559

ہاتھ کی بجائے غُلیل سے رمی کرنے کا حکم؟

سوال: اگر کسی شخص نے غُلیل(ایک چھوٹا سا آلہ جس سے پتھر پھینکا جاتا ہے) سے رمی کی،تو اس کے ذریعے کی جانے والی رمی کافی ہوگی یا نہیں؟

559
560

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟

سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔

560