
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: ہونا دلالۃ ً متعین ہے۔ جیسا کہ عام طور پر ہمارے ہاں میلاد شریف،گیارہویں شریف اوردیگر بزرگان دین کے ایصال ثواب یا گھر میں خیر وبرکت کے لیے قرآن خوانی ک...
حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا
جواب: ہونا چاہیے کہ لبس معتاد یا ستر معتاد نہیں۔ جواب:ایسا ہرگزنہیں ، کیونکہ یہ بیلٹ لباس ناس (یعنی انسانوں کے پہننے)میں سے ہے اور یہ بیلٹ سرپر لگانا ع...
نمازی کے سامنے سے بچہ گزر گیا تو نماز ٹوٹے گی یا نہیں؟
جواب: بالغ شخص کاجان بوجھ کرگزرنا ،ناجائز ہے۔البتہ! نماز پڑھنے کے بعد بچوں کو پیار و محبت سے سمجھایا جائے کہ وہ نمازی کے آگے سے نہ گزراکریں۔ نمازی کے س...
نصاب سے کم سونے کے ساتھ عیدی کی رقم مل جانے سے قربانی کا حکم
سوال: کسی عاقل بالغ کے پاس صرف دو تولہ سونا ہے، اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں، اب عید کے دن اسے اگر ایک ہزار روپے عیدی مل جاتی ہے، تو کیا اب اس پر قربانی واجب ہو جائے گی؟
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: ہونا بھی جائز نہیں ہے اگرچہ مساواتی حصص والا نفع اور نقصان دونوں میں شریک ہوتا ہے۔جس کی وضاحت یہ ہے کہ اگر کمپنی نے دس لاکھ روپے جمع کیے،پانچ لاک...
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
جواب: ہونا چاہتا ہے،توشیطان اس سے قریب ہو جاتا ہے، جب ڈوب جاتا ہے،تو شیطان جُدا ہو جاتا ہے ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان تین اوقات میں نماز پڑھنے سے منع فر...
فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ چوری ہوگیا
سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا ہے، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور چوری ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمامے کےکتنے شملے رکھناسنت ہے،ایک یادو؟نیزیہ کہ شملہ کاسائزکیاہوناچاہیے یعنی کتنابڑااورکتناچھوٹاہوناچاہیے؟ سائل:محمدتوقیر(فیصل آباد)