سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 4829 results

551

عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم

سوال: ايك عورت ہندہ کی شادی فیصل آباد میں ہوئی اور وہ اپنے میکے کراچی سے رخصت ہو کر سسرال فیصل آباد مستقل آ گئی پھروہاں سے شوہر کے ساتھ مستقل انگلینڈ چلی گئی کہ اس نے اور اس کے شوہر نے فیصل آباد سے ترک وطن کا ارادہ کر لیا اور انگلینڈ میں شہریت حاصل کرلی اور دونوں کا اپنے بچوں کے ساتھ مستقل وہیں رہنے کا ارادہ ہے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لیے اپنے بیٹے کے ساتھ پاکستان آ رہی ہے ، چھ سات دن کراچی رہے گی اور چھ سات دن سسرال فیصل آباد میں رہے گی، اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے ،پاکستان میں کراچی و فیصل آباد میں سے کہاں وہ نماز قصر کرے گی اور اس کا وطن اصلی کون سا شہر کہلائے گا؟

551
552

دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کسی کو دوران نماز اس طرح شک ہوا کہ پیشاب کا قطرہ نکل گیا ہے، لیکن جب وہ اسی وقت نماز توڑ کر دیکھے، تو اسے کسی قسم کی تری نظر نہیں آتی اور جب وہ دوبارہ نماز شروع کرے ،تو اسے پھر ایسے ہی محسوس ہو پیشاب کا قطرہ نکل گیا ہے تو اس کے لیے کیا حکم ہو گا کہ نماز توڑ کر دوبارہ چیک کرے یا اپنی نماز جاری رکھے؟

552
553

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: ساتھ ضرورشریک کرے۔ والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیتے ہوئے اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: (وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ و...

553
554

چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کے سجدے میں تھی، کہ اس کے چھوٹے بچے نے دوپٹا کھینچ دیا، جس سے اس کے سر کے سامنے والے اور کچھ پیچھے لٹکنے والے بال کھل گئے، سامنے کا حصہ تو انہوں نے فورا صحیح کر لیا، لیکن پیچھے لٹکنے والے بال کافی دیر تک کھلے رہ گئے ،اور اسی طرح نماز مکمل کی۔ کیا اس طرح نماز ہوگئی؟

554
555

معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطروں کا عذر ہو اور وہ معذورِ شرعی ہو، تو ایسی صورت میں نماز کے لئے کپڑوں کو پاک کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

555
557

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: ساتھ مکمل طور پر بیان کردئیے۔قرآن پاک اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لائے ہوئے دین کو اللہ تعالیٰ نے اسلام قرار دیا، ،اللہ تعالیٰ کی ب...

557
558

ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم

جواب: جماعت نے یہ کہا کہ ایک ہی سلام سے یہ دو سنتِ مؤکدہ ادا نہ ہوں گی، البتہ صاحبِ فتح القدیر نے اس بات کو اختیار فرمایا کہ نمازی اگر ان نمازوں کے بعد ایک ...

558
559

ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم

جواب: ساتھ ساتھ ان قریبی شہروں میں بھی پوری نماز ہی پڑھیں گے۔یہ یاد رہے کہ جب آپ حیدرآباد پہنچیں گے ، تب مقیم ہو ں گےکہ راتیں بسر کرنے کی نیت حیدر آباد کی ...

559
560

ہاتھ کی بجائے غُلیل سے رمی کرنے کا حکم؟

جواب: ساتھ مخصوص نہیں، بلکہ ہاتھ سے جس طرح بھی رمی ہو، جائز ہے۔۔۔اور سیدھے ہاتھ سے رمی کرنا مستحب ہے اور یہ کہ رمی کرنے والا ہاتھ کو اٹھائے یہاں تک کہ ...

560