
نفلی روزے کے دوران حیض شروع ہوجائے تو قضا لازم ہے؟
جواب: بین الصلاۃ و الصوم ،ذکرہ فی فتح القدیر من الصوم، و کذا فی النھایۃ“ ترجمہ: اگر کوئی خاتون نفلی روزہ شروع کرے پھر دورانِ روزہ اسے حیض آجائے تو اس پر اس...
امل فاطمہ نام کا مطلب امل نام رکھنے کا حکم
جواب: جمع آمال۔“(المنجد،صفحہ36،مطبوعہ خزینہ علم و ادب ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: (1)مقدس اوراق جن پراسمائے مقدسہ یاآیات وغیرہ ہوں ان کوجلاکرراکھ سمندرمیں ڈال دی جائے توایساجائزہے یا نہیں ؟ اور اگر اخبارکی ایک جانب جاندارکی تصویراوردوسری جانب آیت قرآنی وغیرہ ہوتوایسے اخبارکوجلاسکتے ہیں یانہیں ۔؟ (2)دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ اورمدارس المدینہ وغیرہ میں وسعت ہوتومقدس اوراق محفوظ کرنے کے لیے کنویں بناسکتے ہیں یانہیں ؟ (3)مختلف علاقوں سے مقدس اوراق اکٹھے کرکے دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ یامساجدمیں عارضی طورپررکھ سکتے ہیں یانہیں تاکہ جب اتنے جمع ہوجائیں کہ ایک ٹرک وغیرہ بھرسکے توانہیں محفوظ کرنے کے لیے بھیجاجاسکے۔ (4)اوراق مقدسہ محفوظ کرنے کے لیے جوباکسزنصب کیے جاتے ہیں ان میں بعض اوقات پیسے،ٹوپی،مصلے اورکتب ورسائل وغیرہ نکلتے ہیں ان کے بارے میں کیاحکم ہے ؟ (5)جب دریاخشک ہوجاتے ہیں اوران میں پانی نہیں ہوتاوہاں زمین کھودکرمقدس اوراق کودفن کیاجاسکتاہے؟ (6)اگرکسی شخص نے اس لیے رقم دی کہ اس سے مقدس اوراق کے باکسز بنواکرلگوائیں کیااس رقم کواوراق مقدسہ کے اجیروں کوبطوراجارہ دے سکتے ہیں ؟ (7)کیااوراق مقدسہ کومشین کی مددسے ریزہ ریزہ کرکے پانی میں بہایاجاسکتاہے ؟
کیاقرض دی ہوئی رقم واپس ملنے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بکر کو 5 لاکھ روپے قرض دیا ،اب بکر نے زید کووہ رقم 5 سال کے بعد واپس کردی ہے تو کیا اب زید پر ان پانچ سالوں کی زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟اس کےبارے میں رہنمائی فرمادیں ۔جزاک اللہ نوٹ:زید پر قرض نہیں ہے ،زیدکے پاس قرض دینے سے پہلے بھی روپے جمع تھے اور وہ صاحب نصاب تھا اور اس کا سال شعبان میں مکمل ہوتا ہے ۔ سائل:رفاقت علی عطاری (چھانگا مانگا)
اجتماع کے آخر میں کوئی بلند آواز سے سلام کرے تو اس کا جواب
جواب: جمع ہوں اور کوئی آکرالسلام علیکم کہے تو کسی ایک کا جواب دے دینا کافی ہے، اگر ایک نے بھی نہ دیا تو سب گنہگار ہوں گے ، اور افضل یہ ہے کہ سب جواب دیں۔ ‘...
اللہ تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: جمع ہوں تواس سے مریدہواجاسکتاہے وگرنہ نہیں ۔ تفصیل یہ ہے کہ اللہ تعالی کے اسماء توقیفی ہیں یعنی شرع میں جوآئے اسے انہی ناموں سے یادکیاجاسکتاہے...
23 گرام سونا اور ایک لاکھ کا مالِ تجارت ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: جمع کرکے آپ اپنے نصاب کا حساب لگائیں گے،دونوں کی مالیت مل کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر یا اس سے زائد ہے، تو آپ صاحب نصاب ہیں، لہٰذا اگ...
کیا شوہر بیوی کی کمائی استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: جمع کرتی ہے اس میں ظاہراً یہ صورت ہے کہ شوہر اگر وہ رقم بلااجازت اپنی ذات پر خرچ کردے تو عورت کو ناگوار گزرے گا لہٰذا عورت کی تنخواہ وغیرہ کی رقم اپنے...
دنياوی تعليم کی وجہ سے جماعت چھوڑنا کيسا؟
جواب: جمعوا حزما من حطب، ثم آتي قوما يصلون في بيوتهم ليست بهم علة فأحرقها عليهم ‘‘ترجمہ:تحقیق میں نے ارادہ کیا کہ میں اپنے جوانوں کو حکم دوں پس لکڑیوں کے گٹ...
جشن ولادت میں ڈھول باجے کا حکم
جواب: جمع ہونااور گندھک جلانا ۔ اھ مختصراً‘‘(فتاوی رضویہ،ج23،ص279-80،رضافاؤنڈیشن،لاهور)...