
مہدی نام کا مطلب اور مہدی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟
جواب: معنی فاعل بھی ہوسکتا ہے اور بمعنی مفعول بھی لہذا جب اس کی اضافت اسم جلالت "اللہ" کی طرف ہو گی اور یہ بمعنی فاعل ہو تو اس کا مطلب ہو گا "اللہ تعالیٰ کا...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: معنی ہے :”رضع: رضع الصبي رضاعا ورضاعة، أي: مص الثدی وشرب “یعنی بچے کا عورت کی چھاتی سے دودھ چوسنا ۔ ( العین ، صفحہ 270 ، مطبوعہ مکتبۃ الھلال ) ...
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: معنی یہ ہے کہ : جب انسان نیکی کرتا ہے، تو اس کی عمر ضائع نہیں کی جاتی، تو گویا کہ( اس نیکی کے سبب سے ) اس کی عمر بڑھ جاتی ہے ۔اور ایک قول یہ بھی ہے ...
کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم
جواب: قسمت معلوم کرنے کے تیر ناپاک شیطانی کام ہی ہیں،تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔“(پارہ07،سورۃ المائدہ،آیت90) سنن ابو داؤد میں حضرت ابن بریدہ رضی...
مسافر کے لیے نماز تراویح کا حکم
جواب: معنی میں ہونے کے ثبوت میں ہے ،حتی کہ اس کے ترک سے اساءت لازم آئے، تو یہ معنی منفی ہے ، کیونکہ شارع نےجب سفر میں تخفیف کرتے ہوئے فرض کا آدھا حصہ ساقط...
جواب: قسم كل واحد منهما إلى قسمين خلقي، وفعلي هكذا في التبيين فالخلقي الذهب والفضة؛ لأنهما لا يصلحان للانتفاع بأعيانهما في دفع الحوائج الأصلية فتجب الزكاة ف...
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔