سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 5314 results

551

کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟

جواب: شرعی فقیر غیر ہاشمی) ہوں۔ نوٹ:شرعی فقیر سے مراد وہ شخص ہے، جس کے پاس سونا چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت، حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان یا یہ سب مل کر ...

551
552

مضاربت کا نفع لینا کیسا جبکہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے شرعی اصولوں کا خیال رکھا یا نہیں؟

سوال: میں نے شرعی رہنمائی لے کر ایک شخص کو بطور مضاربت پیسے دئیے، اس نے ان پیسوں کے ذریعے تجارت کی اور اَلحمدُلِلّٰہ نفع ہوا، اب ہم مضاربت کو ختم کر رہے ہیں میرے لئے مضاربت کا نفع لیناکیسا ہے کیونکہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ مضارب نے تجارت شرعی اصولوں کے مطابق کی ہے یا نہیں؟

552
553

ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟

جواب: شرعی عذر کے بغیر کسی دوسرے کو تکبیر کے لیے کہے، شرعی عذر ، مثلاً: اس کی اقامت لحن پر مشتمل ہو، اجازت مؤذن کے بغیراقامت کہنا مناسب نہیں کہ شاید وہ اسے...

553
554

عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا

جواب: شرعی تقاضے پورے نہ ہوتے ہوں تو اس کا استعمال ممنوع ہے۔ خود برقعہ بھی ایسا نہیں ہونا چاہئے جو اپنی طرف متوجہ کرے۔ سوال میں مذکور برقعہ (سفید برقعہ...

554
555

حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟

سوال: اس وقت دور حاضر میں کتنا شرعی حق مہر رکھنا چاہئے جو کہ شرعی، دینی اور دنیاوی لحاظ سے کافی ہو، تو رشتۂ ازدواج خوش اسلوبی سے جاری رہے؟

555
556

رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟

جواب: ورکعتوں کی مقدار تاخیر مکروہ تنزیہی ہے۔ اس کے تحت علامہ شامی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: ”أفاد أن المراد بالتعجیل أن لا یفصل بین الأذان ...

556
557

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

سوال: (1)ہمارے علاقے میں بھائی اپنی بہنوں کو مانگنے کے باوجود والدین کی وراثت سے حصہ نہیں دیتے،ان کا یہ فعل کیسا ہے؟ (2)عورت کا اپنے فوت شدہ والدین کی وراثت سے جو حصہ بنتا ہے،جیسے زمین میں،تو کیا وہ اسے بیچ کر عمرہ کر سکتی ہے؟بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ نہیں کرسکتی۔برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔

557
558

پیڈ سے خون روکنے پر استحاضہ والی عورت شرعی معذور ہوگی؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کو استحاضہ کا خون آ رہا ہو تو وہ مخصوص مقام کی اندر والی طرف میں پیڈ رکھ کر خون اندر ہی روک کر نماز پڑھتی ہے تو اس صورت میں شرعی معذوری تو ثابت نہیں ہوگی یہ تو معلوم ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسی صورت حال میں جس میں خون اندر ہی روکا ہوا اور اس ٹائم وضو کیا تواس وضوسے اگلی وقت کی نماز پڑھ سکتی ہے یا دوبارہ وضو کرنا ہو گا؟

558
559

اسکن پر ابھرے ہوئے تل نما نشان "Moles" کو ختم کروانا

جواب: شرعی حدود مثلا ً پردہ وغیرہ کا لحاظ رکھا جائے، اور اس کے علاوہ دوسری کوئی شرعی خرابی بھی نہ ہوتو ان کو صاف کروانے میں کوئی حرج نہیں، اور اگر غالب گمان...

559
560

قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم

سوال: قبر پر پھول اور سبزہ لگانے کے لیے بیج وغیرہ قبر پر ڈال سکتے ہیں؟ بیج ڈالنے سے قبر کو کوئی نقصان نہیں ہوتا اور نہ ہی قبر کے اوپر مٹی کھودی جاتی ہے۔لہذا شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسا کرنا کیسا ہے؟

560