سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 8056 results

551

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

جواب: کسی سے کوئی چیز اس طرح بنوانا کہ وہ اپنے پاس سےاتنی قیمت کو بنادے،یہ صورت استصناع کہلاتی ہے کہ اگر اس چیز کے یوں بنوانے کا عرف جاری ہے اوراس کی قسم وص...

551
552

نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا

سوال: کسی پرغسل واجب ہو لیکن اس وقت میں وہ غسل نہ کر پائے اور نماز کا وقت ہو جائے تو کیا غسل کیے بغیر نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟

552
553

منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟

سوال: (1) اگر کوئی شخص کسی کام کے ہونے پر روزہ رکھنے کی منت مانے اور اس کا وہ کام ہوجائے، تو اب ایسی صورت میں اس پر منت کے روزے رکھنا لازم ہوگا، لیکن اگر اس کے والدین گرمی کی وجہ سے اُسے روزہ نہ رکھنے دیں اور سردی میں رکھنے کا کہیں، تو کیا اس تاخیر کی وجہ سے وہ شخص گنہگار ہو گا یا نہیں؟ (2)نیز اگر کسی پر منت کے روزوں کے ساتھ ساتھ ، رمضان کے قضا روزے بھی ذمہ پر باقی ہوں ،تو وہ پہلے کون سے روزے رکھے؟

553
554

92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟

جواب: کسی بھی شخص کے شرعی مسافر بننے کے لیے ضروری ہے کہ وہ کم ازکم تین دن کی مسافت یعنی 92 کلو میٹر یا اس سے زائد یکمشت سفر کے ارادے سے اپنی بستی یاشہر سے ن...

554
555

روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟

سوال: اگر کسی نےغسل فرض ہونے کی حالت میں روزہ رکھا اور عصر کے بعد غسل کیا، تو کیا اُس کا وہ روزہ ادا ہوگیا؟

555
556

صدقہ دیتے وقت کی نیتیں

جواب: کسی بھی عمل کی قبولیت کے لئے اخلاص اور رضائے الہی کا ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ صدقہ کرنے کی مزید یہ نیتیں ہو سکتی ہیں: (1)اللہ رب العزت کا...

556
557

مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟

جواب: کسی کے سر میں لوہے کی سوئی گھونپ دی جائے، تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ ایسی عورت کو چھوئے، جو اس کے لیے حلال نہیں۔(المعجم الکبیر،ابوالعلاء یزید...

557
559

وتر کی دعا: اگر دعاء قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟

جواب: کسی خاص دعا کا پڑھنا ضروری نہیں، بہتر وہ دعائیں ہیں جو نبی صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم سے ثابت ہیں اور ان کے علاوہ کوئی اور دعا پڑھے ، جب بھی حرج نہیں ۔...

559
560

ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مرد یا عورت میں سے کسی نے صرف پانی چیک کرنے کی لیے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم، پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

560