سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 1296 results

551

دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟

551
552

سافٹ وئیر بنا کر دینے کا معاہدہ کرنے کے بعد کسی اور سے بنوا کر دینا جائز ہے؟

سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر مشترکہ طور پر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سے متعلق ایک کمپنی بنائی ہے،جس میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کام زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم کوئی پراجیکٹ خود نہیں کرتے بلکہ کسی اور سے اجرت پر بنوالیتے ہیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟

552
553

حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟

جواب: ہم یعنی دو تولے ساڑھے سات ماشے(موجودہ وزن کے حساب سے30 گرام، 618ملی گرام) چاندی یااتنی چاندی کی رقم وغیرہ ہے، اور زیادہ سے زیادہ کی کوئی مقدار مقرر نہ...

553
554

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ہم نے حاشیہ رد المحتار میں تحریر کیا ہے ، علاوہ ازیں ان آیات میں مقروات تیس ہیں ۔ ) ‘‘ ( فتاویٰ رضویہ ، جلد 6 ، صفحہ 348 ، رضا فاؤنڈیشن ، ل...

554
555

مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت

سوال: گھر کے بیمار فرد کا علاج کروانے کے لئے پیسے نہ ہوں اور مریض شدید تکلیف میں ہو تو کیا ہم اس کے علاج کے لئے اپنا گردہ(Kidney) بیچ سکتے ہیں؟

555
556

بخشش اور رحمت کے حصول کی دعا

جواب: ہمارے رب!ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔(پارہ 18، سورۃ المؤمنون، آیت109)...

556
557

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: ہمیت حاصل ہے،جس کا سال جنوری سے نہیں، بلکہ محرم سے شروع ہوتا ہے ۔اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں بارہ مہینوں کا تذکرہ فرمایا، ان سے قمری مہینے ہی مراد ہیں...

557
558

غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم

جواب: ہم نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کا ان کے انتقال کے بعد غسل سے پہلے بوسہ لیا، کیونکہ اگر مرنے سے ناپاک ہو...

558
559

میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے ،تو رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا بناتے ہیں اور جنازے کے بعد اعلان بھی کیا جاتا ہے کہ کھانا کھا کر جائیے گا۔براہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمادیں؟دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟

559
560

کیا جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟

جواب: ہم نے جان لیا مگر یہ طاعون کیا ہے؟‘‘فرمایا : یہ تمہارے دشمن جنّات کے نیزوں کی چبھن ہے ، ان کامارا ہوا شہید ہے۔ ‘‘(اَلْمُسْنَدُ لِلْاِمَامِ اَحْمَدَ ب...

560