سرچ کریں

Displaying 5641 to 5650 out of 6314 results

5641

بے وضو سعی کرنے سے دم لازم ہوگا یا نہیں ؟

سوال: اگر کسی بے وضو سعی کی تو اس پر دم لازم آئے گا یا نہیں؟

5641
5642

کتا کپڑے چاٹ لے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کتا کسی کے کپڑوں کو زبان سے چاٹ لے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا نہیں ؟ جواب ارشاد فرمادیں ۔

5642
5643

لڑکی کے نکاح کے وقت ولدیت میں پالنے والے شخص کا نام لینا

سوال: ایک شخص نے کسی کی لڑکی گودلی اوراس کی پرورش کی اورولدیت میں اپنانام لکھا، کیا اب نکاح کرتے وقت ولدیت کے طورپراس کانام لیاجاسکتاہے ؟اس طرح کرنے سے نکاح پرکوئی اثرپڑے گایانہیں؟‎

5643
5644

نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب: نہ،کراچی) حضرتِ سیِّدُناعبداﷲ بن اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حُضورِ اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں :جس کی کوئی حاجت اللہ عزوج...

5644
5645

کیا فتح بیت المقدس قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ؟

جواب: نہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: ”أتيت النبي صلى الله عليه وسلم في غزوة تبوك وهو في قبة من أدم فقال: اعدد ستا بين يدي الساعة موتي ثم فتح بيت المقدس ثم م...

5645
5646

چھینک کا جواب تاخیر سے دینے کا حکم

سوال: اگر کسی کی چھینک اور الحمدللہ کی آواز آئی، اس وقت جواب نہ دیا، تھوڑی دیر بعد جواب دینے سے واجب ادا ہوجائے گا؟

5646
5647

حالت جنابت میں حفاظت کی نیت سے آیۃ الکرسی پڑھنا

سوال: جنابت کی حالت میں حفاظت کی نیت سے( آیۃ الکرسی ) پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب عنایت فرمائیں ۔

5647
5648

اسٹڈی ویزہ کے لیے جھوٹی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا

سوال: سٹڈی ویزے کےلئے پیسے دے کر بینک اسٹیٹ منٹ بنوانا کیسا؟ یعنی کچھ لوگ پڑھائی کےلئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور ان کے پاس بینک میں مطلوبہ رقم شو کرنے کےلئے موجود نہیں ہوتی تو وہ بینک سے پیسے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں اور بینک اس پر کچھ فیصد منافع لیتا ہے لیکن بینک وہ پیسے اسے استعمال کرنے کا اختیار نہیں دیتا بلکہ اس کے اے ٹی ایم وغیرہ بھی اپنے پاس رکھ لیتا ہے تو بینک سے اس طرح پیسے لینا کیسا؟

5648
5649

کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا

سوال: نیٹ پر ایک ایپ چار سال سے چل رہی ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک بارمخصوص رقم ان کےاکاؤنٹ میں جمع کرواناہوتی پھر روزانہ ان کے پانچ ایڈز لائک کرکے ،اس کا اسکرین شارٹ ان کو سینڈ کرنا ہوتا،اس پر وہ پورا سال ماہانہ متعین رقم ہمیں دیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

5649
5650

حیض ونفاس کی حالت میں تعوذ، تسمیہ اور اسماء الحسنیٰ لکھنا

جواب: نہیں ہے ۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے :’’اور بسم اﷲ کہ شروع پرلکھتے ہیں غالبا اس سے تبرک وافتتاح تحریر مراد ہوتا ہے۔ نہ کتابت آیات قرآنیہ، اور ...

5650