
اس طرح بیٹھنا کہ کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائے میں
جواب: کروہِ تنزیہی ہے ، حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیاہے کیونکہ یہ طبی اعتبار سے نقصان دہ ہے۔ اس لئے اگر کوئی شخص اس طرح بیٹھا ہو تو اس کے لئے مستحب ہے کہ...
رضاعی بہن کی سگی بہن سے نکاح کا حکم
سوال: میرے چچا کی تین بیٹیاں ہیں، میں ان کی بڑی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بڑی بیٹی سے چھوٹی والی بیٹی نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ وہ سب میری بہنیں ہوگئی ہیں ، اس لئے میری اور ان کی بڑی کی بیٹی کی شادی نہیں ہو سکتی ۔ اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے؟
طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا
سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟
حدیث: جس نے مجھے دیکھا، اس نے حق دیکھا، کی تشریح
سوال: علمائے کرام ایک حدیث بیان کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے مجھے دیکھا اس نے خد اکو دیکھا ۔اس حدیث کا مطلب بیان فرمادیں ۔
کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
سوال: جو شخص بیوی کے ساتھ رہتا ہو مگر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ پھر شادی کے چار سال بعد وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے، تو کیا اس کی عورت پربھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
کیا مستعمل پانی سے میت کو غسل دیا جاسکتا ہے؟
جواب: کرنے کے لیے ہوتا ہے اور مستعمل پانی نجاستِ حکمیہ کو پاک نہیں کرتا۔ غسلِ میت نجاست حکمیہ دُور کرنے کے ليے ہے۔جیسا کہ فتاویٰ شامی، بحر الرائق وغیرہ...
دورانِ غسل جسم کا کوئی حصہ دھونا بھول گئے اور کافی دیر بعد یاد آیا تو حکم
سوال: غسل کے دوران جسم کےکسی حصہ پر پانی بہانا بھول گئے اور کافی دیربعد یاد آیاکہ فلاں جگہ پانی نہیں بہایا ، تو یاد آنے پر اس حصہ پر پانی بہا دینے سے غسل درست ہوجائے گا یا دوبارہ سے پوراغسل کرنا ہوگا؟
پھول کی خوشبو محسوس ہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال: جو شخص پھول بیچنے کا کام کرتا ہو تو وہ روزہ رکھے تو روزہ ہوگا یا نہیں کیونکہ خوشبو آتی رہتی ہے ؟
چیز خریدنے کا وعدہ کیا مگر خریدتے وقت پسند نہ آئی تو خریدنے کا حکم
سوال: کسی نے کوئی چیز خریدنے کا وعدہ کیا لیکن جب لینے گیا تو وہ پسند نہیں آئی تو کیا اب خریدنے سے منع کر سکتے ہیں؟
علمِ دین حاصل کرتے ہوئے فوت ہونے کی فضیلت
سوال: کیا علم دین حاصل کرتے ہوئے دورانِ طالب علمی موت آنے کی کوئی فضیلت ہے؟ اگر ہے تو ارشاد فرما دیں۔