
سودی بینک میں MTO کی نوکری کرنا
سوال: سودی بینک میں MTO (Management Trainee Officer)کی ملازمت کر سکتے ہیں ،اس میں سود کی ریکوری وغیرہ کرنی ہوتی ہے ؟
جس کو فطرہ دیا جائے اسے بتانا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: جس کو فطرہ دینا ہے، کیا اس کو بتانا ضروری ہے کہ یہ فطرے کی رقم ہے؟ اگر کوئی شخص اس رقم کا راشن خرید کر دےدے اور یہ نہ بتائے کہ یہ راشن فطرے کی رقم کا ہےتو کیا فطرانہ ادا ہو جائے گا؟
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
سوال: میرا بھائی بیمار تھا ، اس کو علاج کے لئے ہسپتال میں ایڈمٹ ہونا تھا لیکن اس کے پاس رقم نہیں تھی، چونکہ وہ اس وقت شرعی فقیر تھا تو میں نے ایڈوانس زکاۃ کے طور پر اس کو علاج کے لئے رقم دے دی۔اس نے اپنا علاج کروایا، جب میرے نصاب کا سال مکمل ہوا، تو میرا بھائی جس کو میں نے زکاۃ دی تھی، وہ خود مالکِ نصاب ہوچکاتھا، اس صورت میں مَیں نے جو اس کو ایڈوانس زکاۃ دی ، وہ ادا ہوگئی یا نہیں؟
بار بار احتلام ہو، تو غسل کا حکم
سوال: (1)میں جب بھی سوتا ہوں دن میں ہو یا رات میں، دن میں اگر دو بار بھی سوجاؤں تو مجھے احتلام ہوجاتا ہے ایسی صورت میں ہر بار غسل کرنا فرض ہوگا مجھ پر ؟ (2)اور روز جب میں صبح اٹھتا ہوں تو انڈر وئیر پر کچھ نشانات ملتے ہیں سفید پانی کا گیہوں کے دانے کے برابر اس میں بھی مجھے غسل کرنا ہوگا یا صرف انڈر وئیر تبدیل کرنا ہوگا؟
نماز جنازہ میں امام پانچ تکبیریں کہہ دے تو مقتدی کیا کرے؟
سوال: اگر امام غلطی سے نمازِ جنازہ کی پانچ تکبیریں کہہ کر سلام پھیرے، تو کیا نمازِ جنازہ ادا ہوجائے گی؟
بیٹی کو جہیز میں دینے کی نیت سے خریدے گئے مکان پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: ایک مکان اس نیت سے خریدا کہ بیٹی کو جہیز میں دیں گے، پھر نیت بدل گئی اور یہ نیت ہوگئی کہ اس کو بیچ کر دوسری جگہ مکان لیں گے، لیکن ابھی تک اس مکان کو بیچا نہیں بلکہ کرائے پر دیا ہوا ہے، اس مکان پر زکوۃ ہوگی یا نہیں؟
صرف مستعمل پانی موجود ہو تو تیمم کرنا
سوال: اگر صرف مستعمل پانی موجود ہو اور وضو کرنا ہو تو کیا تیمم کر سکتے ہیں؟
جواب: کر دے۔ (مصنف ابنِ ابی شیبہ، جلد5، صفحہ50، مطبوعہ رياض)...
جواب: کر نکلتا ہوں ،اسی پر بھروسہ ہے ،نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے کی طاقت اللہ تعالی کی ہی توفیق سے ہے ۔ (سنن الترمذي،رقم الحدیث:3426،جلد5،صفحہ 490،مطبوعہ...
بیت المقدّس کو قبلہ اول کیوں کہا جاتا ہے؟
جواب: کرکے نماز پڑھتے تھے پھر مدینہ میں ہجرت کے16یا 17 ماہ کے بعد کعبۃ اللہ شریف کو قبلہ بنایا گیا تو اس وجہ سے بیت المقدس مسلمانوں کاقبلہ اول کہلاتا ہے۔ ...