سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 877 results

561

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟

561
562

پانچ سال کا کرایہ ایک ساتھ دیکر کرایہ کم کروانا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید بکرکا مکان کرائے پر اس طریقہ کار سے لے رہا ہے کہ زید، بکر کو کسی قسم کا کوئی ایڈوانس نہیں دے گا اور پانچ سال کے لئے اس کا مکان پانچ ہزارروپیہ ماہوار کرایہ پر لے گا اور یہ طے پایاکہ اس حساب سے پانچ سال کا کرایہ یکمشت پہلے ہی ادا کردے گاپانچ سال مکان میں رہنے کے بعد زید بکر کا مکان خالی کردے گا اور بکر زید کو کچھ بھی نہیں دےگا، اس طرح کرنادرست ہےیا نہیں؟ جبکہ مارکیٹ میں اس مکان کا کرایہ اٹھارہ سے بیس ہزار ماہوار ہے۔ ایسا کرنا سود تو نہیں ہے؟

562
563

بیٹھ کر سجدہ تلاوت ادا کرنا

جواب: طریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”سجدہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ کھڑا ہو کر اَللہُ اَکْبَرْ کہتا ہوا سجدہ میں جائے اور...

563
565

عورت کا سجدے میں پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ لگانا ضروری نہیں ہے۔

جواب: طریقہ یہی ہے کہ سجدے میں اپنی رانوں کو پنڈلیوں کے ساتھ ملا لے اور دونوں پاؤں کو دائیں جانب نکال لے۔ قبلہ رخ کرنا ضروری نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ ...

565
566

چھوٹے بچے کو صف میں کھڑاکرنا

جواب: طریقہ یہ ہے کہ: اگر ایک سے زائد ہوں تو ان کی صف مردوں کی صف سے پیچھے بنائی جائے ، اور اگر ایک بچہ ہو تو مردوں کی صف میں ہی کھڑا کیاجائے ۔البتہ اگر یہ...

566
567

مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟

جواب: طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے شوہر کو وہ زمین بیچ دیں اور اس کے بدلےکوئی اور چیز مثلا کچھ رقم،دینی کتاب، زیور،موبائل، یا کوئی مکان وغیرہ لے کر زمین س...

567
570

پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچ پانے والے مریض کی نماز کا حکم

جواب: طریقہ اپنائیں جس سے پیشاب کی چھینٹیں کپڑوں پر نہ لگیں، مثلاً: کموڈ یوز کر لیا کرے، اسی طرح کموڈ کی طرح کی ایک کرسی ہوتی ہے، جو عارضی طور پر کہیں بھی م...

570