سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 3112 results

561

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: دوسرے شخص کامنہ کرنا، مکروہ تحریمی، ناجائزوگناہ ہے، وہ نماز پڑھنے والا منفرد ہو یا مسبوق، دونوں صورتوں میں یہی حکم ہے، نیز امام کے لیے نماز کے بعد ن...

561
562

کیا چھوٹے بچے ایصال. ثواب کرسکتے ہیں؟

جواب: چیزوں سے بچنے کا حکم ہے ،ان سے بچے کو بچانے کی وجہ سے ثواب دیا جائے گا ۔بعض علماء نے اس حدیث کی بناء پر یہ استدلال کیا ہے کہ بچے کو طاعت(نیک کام )پر ...

562
563

کیا حرام مال سے بنی دکان سے خریداری کرنا جائز ہے

سوال: اگر کسی نے کوئی کھانے پینے جیسے آئسکریم وغیرہ کی دکان کھولی اور ہمیں معلوم ہو کہ جس نے دکان بنائی، حرام مال سے بنائی ہے، تو کیا وہاں سے چیز لے کرکھا سکتے ہیں ؟

563
564

میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم

جواب: چیزوں سے جائز نفع (فائدہ) حاصل کرنا ، ممکن ہو ، ان کی خرید و فروخت جائز ہے اور جن چیزوں سے جائز نفع حاصل کرنا ، ممکن نہ ہو ، ان کی خرید و فروخت جائز ن...

564
565

قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔

565
566

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

566
567

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: چیز کو ساقط کرنا ہے اور یہ جائز نہیں، جیسا کہ فتح القدیر میں مذکور ہے ۔(رد المحتار مع الدر المختار ، کتاب الطلاق، باب النفقۃ، ج 03، ص 586، مطبوعہ بی...

567
568

ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم

جواب: چیزیں لازم ہونے کے دن کی قیمت کااعتبارہوگااور صاحبین کی رائے کے مطابق یوم ادا کی قیمت کا اعتبار ہوگا ۔ ( در مختار مع رد المحتار ، کتاب الزکوٰۃ ...

568
569

مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ

جواب: دوسرے الفاظ میں یوں سمجھئے کہ جانور خریدا گیا بیس ہزار کا، جس نے خریدا اس نےاس جانور کی ملکیت میں دس ہزار روپے سے دوسرے شخص کو یعنی جس نے جانور پالنا ...

569
570

توجہ بٹانے والی چیز کا تدارک کئے بغیر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: نماز میں نمازی کی توجہ بٹانے والی کوئی چیز یا وجہ ہو جیسے ڈیزائن والی جائے نماز اور نمازی اس کا تدارک کئے بغیر نماز شروع کر دے، تو نماز مکروہ تحریمی ہو گی یا تنزیہی؟

570