سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 3514 results

561

حج تمتع والا 8 ذوالحجہ کو حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟

سوال: حج تمتع کرنے والا،عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دیتا ہے،توکیا اب اسے 8 ذو الحجہ کو احرام باندھنے میقات سے باہر جانا ہوگا؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ احرام میقات کے باہر سے باندھ کر آنا ہوتا ہے۔اور یہ بھی بتادیں کہ ہم نیت کیاکریں گے؟کیونکہ حج تمتع کی نیت تو ہم پہلے ہی کرچکے تھے (یعنی ہماری تو پہلے سے ہی نیت تھی کہ ہم حج تمتع کریں گے)۔

561
562

مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟

جواب: ساتھ پڑھے۔ چنانچہ امام اہلسنت امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن سےسوال ہوا:" اگرمقیم نے امام مسافر کی اقتدا کی اور ایک یادونوں رکوع نہ پائے مثلاً...

562
563

’’جو بداخلاق بیوی کو طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ نیز اس کا صحیح مفہوم کیا ہے ؟

جواب: ساتھ درج کی جا رہی ہے : حدیث مع عربی متن و ترجمہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”ثلاثۃ یدعون اللہ لا یستجاب لھم : رجل کانت...

563
565

غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟

جواب: ساتھ یعنی کافروں اور بے دینوں اور گمراہوں کے ساتھ میل جول، رسم و راہ، مودت (پیار) و محبت، ان کی ہاں میں ہاں ملانا ، ان کی خوشامد میں رہنا ممنوع ہے۔“ (...

565
566

موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟

جواب: ساتھ نکاح بالکل ہی باطل و حرام ہے۔ اس تفصیل کی روشنی میں موجودہ زمانے کی کتابی (یہودی، عیسائی) عورتوں کے ساتھ نکاح کی صورت یا تو باطل ہے یعنی نکاح بال...

566
567

مسافر زوال سے پہلے گھر پہنچ جائے، تو اُس دن کے روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب: نیت کرے کہ میں صبح سے روزہ سے ہوں ۔ البتہ اگر صورتِ مسئولہ میں وہ مسافر اُس دن کا روزہ نہیں رکھتا، تب بھی اُس پر فقط اُس ایک روزے کی قضا لازم ہوگی۔ ...

567
568

مسافر کسی شہر میں ایک ماہ کا قیام کرے تو نماز قصر کرے گا؟

جواب: نیت کرلے تو وہ مقیم ہوجائے گا اور وطنِ اقامت میں نماز پوری ادا کرنا ہوگی ، لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کام والے شہر میں پوری نماز ہی ادا کرے گا۔ ...

568
569

کیا گھر کے متعدد افراد کی قربانیوں کے لیے ہر بکری کا معین ہونا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر کے پانچ افراد نے قربانی کرنی ہو اور وہ پانچ بکریاں خریدیں، تو کیا معیّن کرنا ضروری ہے کہ فلاں بکری فلاں کی طرف سے ہے یا صرف اتنی نیت بھی کافی ہے کہ یہ پانچ بکریاں ہم پانچ افراد کی طرف سے ہیں یعنی ہر ایک کی طرف سے ایک بکری، تو کیا اس نیت سے قربانی کریں، تو قربانی ہو جائے گی؟

569
570

مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)

570