سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 3661 results

561

سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟

سوال: سر یا داڑھی میں موجود سفید بالوں کو اکھیڑ سکتے ہیں یا نہیں؟

561
562

شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا

جواب: باس پرجاندار کی ایسی تصویر ہو جس میں اُس کا چہرہ موجود ہو اور وہ تصویر اتنی بڑی ہو کہ زمین پر رکھ کر کھڑے ہو کر دیکھیں تو چہرہ واضح ہو تو ایسا لباس پ...

562
563

گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک پاکستانی شخص نےکمپنی بنائی ہے، جس کے لئے وہ لوگوں کو تیارکر رہا کہ لوگ ہمارے پاس آئیں،ہم لوگوں کو بیرون ملک گیمز کھیلنے والے لوگوں کو تلاش کرنا سکھائیں گے۔ کمپنی یہ کام فری سکھائےگی،اس کام کو سیکھنے کے بعد سیکھنے والےکو ایک لنک دیا جائے گا، جس کے ذریعہ سے وہ بیرون ملک گیمز کھیلنے والے لوگوں کو تلاش کرےگا اور جتنے لوگ اس شخص کے لنک کے ذریعہ سے گیمز کھیلیں گے،کمپنی ہر شخص کے بدلے ساڑھے پانچ ڈالر( 5.50 ڈالر) اس شخص کو دے گی ، اب سوال یہ ہے کہ کمپنی کا یہ کام سکھانا کیسا؟اور لوگوں کا ان لنکس کے ذریعہ سے کمائی کرنا کیسا ؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ یہ گیمز بے پردگی،میوزک ،جوا ،وغیرہ غیر شرعی اُمور پر بھی مشتمل ہوتی ہیں؟

563
564

شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی مسافر کے لیے جو فاصلہ بیان کیا جاتا ہے کہ 92 کلومیٹر یا زیادہ کا سفر ہو، تو وہ مسافر کہلائے گا۔ یہ فاصلہ سفر کرنے والے کے گھر سے لے کر جس گھر جانا ہے ، ان دونوں کے درمیان کا ہے یا دونوں شہروں کی حدود کے درمیان کا ہے ؟ ہر صورت میں اس کا حوالہ کیا ہے ؟

564
565

امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: نمازِ ظہر میں امام صاحب آہستہ آواز میں تکبیر کہہ کر رکوع میں چلے گئے، پھر رکوع سے پلٹ کر امام صاحب نے بلند آواز سے تکبیر کہہ کر دوبارہ رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟

565
566

جائے نماز بچھائے بغیر زمین پر نماز پڑھنا

جواب: بالصلاة على الفرش والبسط واللبود والأفضل الصلاة على الأرض أو ما تنبته“ترجمہ: فرش ،چٹائی اور نمدہ وغیرہ پر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے،البتہ زمین ...

566
567

مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟

جواب: باوجود اس پر واجب ہے کہ ظہر کی فرض دو رکعتیں دوبارہ واجب کی نیت سے پڑھے ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ مسافر پر واجب ہے کہ نماز میں قصر کرے یعنی چار...

567
568

فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟

جواب: باب الصلوۃ بعد الفجر۔۔الخ، جلد 1، صفحہ 82، مطبوعہ کراچی) حاشیہ طحطاوی میں ہے: ’’ويكره التنفل بعد طلوع الفجراي قصدا،۔۔۔ ومثل النافلة في هذا الح...

568
569

امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جسم یا لباس پر نجاست بقدر مانع لگی ہو اور اسی حالت میں بھول کر نماز پڑھائی ہو، بعد میں نجاست کے لگنے کا علم ہوا تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

569
570

مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا

جواب: بات غلط مشہور ہے کہ مغرب کا وقت بہت کم ہوتا ہے البتہ اگر اس کا یہ معنی مراد ہو کہ غیر مکروہ وقت کم ہے ، تاخیر نہیں کرنی چاہیے، جلدی پڑھ لینی چاہیے یا...

570