سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 3407 results

561

زنا کے حمل والی سے نکاح

جواب: بے حیائی کا کام ،گناہ ،ناجائزوحرام اورجہنم کا مستحق بنانے والا کام ہے۔زانی (زنا کرنے والا مرد)اورزانیہ(زنا کرنے والی عورت) دونوں پرسچے دل سے توبہ لازم...

561
562

غیر ذی روح کی تصویر کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم

موضوع: بے جان چیز کی تصویر کے سامنے نماز پڑھنا

562
563

رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: جمیلہ اور بکر دونوں میاں بیوی ہیں اور بےاولاد تھے، ان دونوں نے زید کو گود لیا۔ زید کو جمیلہ کی بہن نے دودھ پلاکر رضاعت کا رشتہ قائم کیا۔ کچھ سالوں کے بعد جمیلہ اور بکر کی اپنی بیٹی زینب بھی پیدا ہوگئی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بالغ ہونے کے بعد زید اور زینب کے درمیان پردے کا کیا معاملہ ہو گا؟

563
564

شادی کے موقع پر ہونے والی ایک رسم کا شرعی حکم

سوال: ہمارے یہاں شادی کے موقع پر ایک رسم کی جاتی ہے ، جس میں بے پردگی و بے حیائی واضح طور پر ہورہی ہوتی ہے ، اس رسم کے مطابق دولہا والے دلہن کے گھر آتے ہیں اور دولہا اپنی ہونے والی دلہن کی بہن کے گلے میں ہار ڈالتا ہے اور اسے پرفیوم لگاتا ہے ، پھر دلہن والے دولہا کے گھر جاتے ہیں ، وہاں دلہن کی بہن دولہا کو ہار پہناتی ہے اور اسے اپنے ہاتھوں سے پان کھلاتی ہے ، اسے لکڑی سے مارتی ہے اور لکڑی سے کبھی تیز چوٹ لگ جاتی ہے حتی کے خون بھی نکل آتا ہے ، ایسی بے ہودہ قسم کی رسموں کو کرنے سے منع کیا جائے پھر بھی فیملی والے نہیں مانتے اور کہتے ہیں کہ خوشی کے موقع پر پرابلم نہ بناؤ ، اگر کوئی دولہا یہ رسم نہ کرنا چاہے ،تو اس کے ساتھ زبردستی کرتے ہیں اور مجبور کردیتے ہیں ،ایسی صورت حال میں جس کو یہ رسم کرنی پڑے ، تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟

564
565

شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟

سوال: گرمیوں میں بعض لوگ میٹھے شربت کی سبیل لگاتے ہیں ۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ سبیل کا شربت بانٹنے والا ہاتھ میں ڈول پکڑ کر گلاسوں میں ڈالتا رہتا ہے اور چند لڑکے لوگوں میں بانٹتے رہتے ہیں، مگر جو ٹب یا بالٹی سے ڈول بھر بھر کر ڈالتا ہے، اکثر اس کا اپنا ہاتھ یا انگلیاں پانی میں داخل ہوتی ہیں۔ اب اگر ڈول بھرنے والا بے وضو ہو، تو کیا شربت مستعمل ہو جاتا ہے اور اس کا پینا مکروہ ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔

565
566

غیر محرم مردوں و عورتوں کا مخلوط انداز میں دینی محفل میں شرکت کرنا

جواب: بے پردگی سخت ناجائز وگناہ ہے۔ نیک عمل بھی وہی مقبول ہے جو اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کے احکام کے مطابق ہو۔ پھر ایسی محا...

566
567

کیا عورتوں کو ساڑھی پہننا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: بے پردگی نہ ہو تو جائز اور بے پردگی ہو تو ناجائز ہے ۔فتاوی فیض الرسول میں ہے :’’ساڑھی اگر اس طرح پہنی جائے کہ بے پردگی نہ ہو تو جائز اور بے پر دگی ہو ...

567
568

بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟

جواب: بے پرواہ سمجھ بیٹھا ہے ۔ “ حضرت سیدنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ الولی فرماتے ہیں:” اچھے اَعمال کے بغیر جنت کی طلب گناہ سے کم نہیں ۔ “ اور آپ رحمۃ ا...

568
569

پیسوں کو کرایہ پر دینا

جواب: بے محنت مال کا حاصل ہونا تجارت کی مشقتوں اور خطروں سے کہیں زیادہ آسان معلوم ہوتا ہے اور تجارتوں کی کمی انسانی معاشرت کو ضرر پہنچاتی ہے۔ سوم سود کے رو...

569
570

وضو و غسل میں انگلیوں کے خلال کا حکم

جواب: بے خِلال کیے پانی اُنگلیوں کے اندر سے نہ بہتا ہو تو خلال فرض ہے یعنی پانی پہنچانا اگرچہ بے خِلال ہو مثلاً گھائیاں کھول کر اوپر سے پانی ڈال دیا یا پاؤں...

570