
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرض دے کرمکان گروی لینا ،اسے استعمال کرتے رہنا ،پھرجب قرضدار قرض واپس کرے تو اسے مکان واپس کردینا،کیا یہ طریقہ جائز ہے یا نہیں؟
سوال: غسل کرنے کی نیت اور طریقہ کیا ہے ؟
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: طریقہ یہ تھا کہ سجدۂ سہو سے پہلے اور بعد والے دونوں قعدوں میں التحیات اور درود و دعا سب پڑھے،اس کے جواب میں مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں...
نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قیام سے رکوع کی طرف جاتے وقت، یونہی رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور سجدہ میں جاتے، سجدہ سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے۔یہ کس وقت کہنی چاہیے ؟ میں نے کچھ نمازیوں کو دیکھا ہے کہ وہ پہلےمکمل تکبیر کہتے ہیں پھر رکوع ،سجدہ وغیرہ جو عمل کرنا ہوتا ہے،اس کی طرف منتقل ہوتے ہیں، جبکہ کچھ افراد، اس کے برعکس پہلے رکوع،سجدہ وغیرہ جہاں جانا ہوتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں، پہنچنے کے بعد پھر تکبیر کہتے ہیں ۔ ان میں سے کونسا طریقہ درست ہے ؟ وضاحت فرمادیں۔
نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم
جواب: طریقہ خریدوفروخت پر عوام و خواص کا عمل درآمد ہے۔ایسی صورت میں صاحبین علیہما الرحمۃ کے نزدیک ایک ماہ یا زیادہ مدت ذکر ہونے کے باوجود استصناع جائز ہے او...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: طریقہ کار کے مطابق معتوہ شخص کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے اور اس کا والد اس کی طرف سے قرض ادا کر سکتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ معتوہ شخص کاوالد زکوٰۃ ...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ مرد کے اسپرم کو عورت کے رحم میں منتقل کرنا بھی ہے، اس جدید طریقے میں مرد کے جرثوموں(Sperms) کوایک خصوصی لیب میں صاف اور تیار کیا جاتا ہے اور ...
نفع اور نقصان کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر برانڈ کا نام ، رجسٹریشن ، محنت ، مصنوعات کی تیاری اور ترسیل وغیرہ سب کچھ ایک فریق کی طرف سے ہواور وہ شرکت میں صرف10,000روپے کاحصہ ملائے جبکہ دوسرا فریق 90,000روپے ملائے تو اس صورت میں کیا کام کرنے والا فریق اپنا نفع%80اور دوسرے فریق کا نفع % 20رکھ سکتا ہے؟ اور نقصان ہونے کی صورت میں نقصان کی رقم کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ کار ہوگا؟
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: طریقہ کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔(السراجی فی المیراث،صفحہ11،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی) مرحوم کاقرض ادا کرنےکی کس قدر اہمیت ہے، اِس کا اندازہ اِ...