
سوال: نماز عید کی امامت کا آسان طریقہ بتادیں؟
سوال: وتر پڑھنے کا طریقہ بیان کیجئے گا۔
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: پاک چیز حلال بھی ہو۔ طہارت ونجاست جدا چیز ہے اور حلت وحرمت الگ چیز ہے، لہذا اصول یہ ہے کہ خباثت اور حلت ایک ساتھ جمع نہیں ہو سکتی، البتہ خباثت وطہارت...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔
سوال: اگر کسی نے خود استخارہ کرنا ہو، تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
مچھر اور مکھی کے کپڑوں پر مر جانے سے پڑنے والے نشانات کا حکم ؟
سوال: مچھرمرنے سے کپڑوں پر خون کے نشانات پڑ جاتے ہیں۔مچھر مکھی کپڑے یا جسم پر مر کر لگ جانے سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، اور نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے؟
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: پاک و ہند میں بہت ہی کم ہے کہ اولا ہمارے ہاں پہلی بیوی کے موجود ہونے کی صورت میں دوسری شادی کا رواج بہت کم ہے اور اگرکوئی دوسری شادی کرتا بھی ہے ، ...