
نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟
سوال: (1)حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ وسلم کے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقشِ نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے ،اصل نہیں ہے، آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا، اس لیے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے ،تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
نمازِ جنازہ میں بعض تکبیریں رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی نماز جنازہ میں شریک ہوا، ابھی ثنا ہی پڑھ رہا تھا کہ امام نے چوتھی تکبیر کہہ کر سلام پھیر دیا، تو اس صورت میں یہ شخص کیا کرے سلام پھیر دے یا درود پاک و دعا پڑھ کر سلام پھیرے؟
جنت الفردوس کی دعا مانگنی چاہئے
سوال: جنت الفردوس کی دعا مانگنی چاہئے یا نہیں؟
منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم
سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
سوال: درودپاک کے متعلق ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ :’’جو شخص کسی کتاب میں میرا نام لکھتے وقت دُرود بھی لکھے،تو فرشتے اس وقت تک لکھنے والےکے لیے استغفار کرتے رہتے ہیں،جب تک میرا نام اس کتاب میں رہےگا۔‘‘ زیدکاکہناہے کہ یہ روایت موضوع یعنی گھڑی ہوئی ہے ،تواس پررہنمائی فرمائیے کہ کیاواقعی یہ روایت گھڑی ہوئی ہے ؟
دارين کی بھلائیوں کے حصول اور جہنم سے نجات کی دعا
سوال: دارين کی بھلائیوں کے حصول اور جہنم سے نجات کی دعا
سوال: حصولِ رحمت اور استقامت کی دعا
سوال: رحم وبخشش پانے کی دعا
صبر اور خاتمہ بالخیر کے حصول کی دعا
سوال: صبر اور خاتمہ بالخیر کے حصول کی دعا
سوال: خاتمہ بالخیر کی دعا