
جواب: پر قیاس کیا گیا ہو وہ "بدعت حسنہ" کہلاتا ہے اور جو ان اصول و قواعد کے خلاف ہو اسے "بدعتِ سیئہ اوربدعت ضلالہ" کہتے ہیں۔ اور "کل بدعۃ ضلالۃ" کا کلیہ اس...
ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
جواب: رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا كان يوم الفطر لم يخرج حتى يأكل شيئا، و إذا كان الأضحى لم يأكل شيئا حتى يرجع، و كان إذا رجع أكل من كبد أضحيته‘‘ ترجمہ...
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم یکبر فی صلاۃ الفجر یوم عرفۃ الی صلاۃ العصر من آخر ایام التشریق حین یسلم من المکتوبات“ ترجمہ: حضرت جابر بن عبد اللہ...
ادھار میں دی ہوئی چیز کو کم قیمت میں واپس خریدنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کو قرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000 کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے؟ دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتااوراس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں؟ اس کی راہنمائی فرمائیں۔
ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت میں فرق
جواب: پر اجماع ہے کہ مُردوں کے لئے دعا کرنا ان کو نفع دیتا ہے اور اس کا ثواب کا ان کو پہنچتا ہے۔(حدیقہ ندیہ، جلد1،صفحہ 296، مکتبہ نوریہ رضویہ، فیصل آباد) ...
بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن هذا يوم عيد، جعله الله للمسلمين، فمن جاء إلى الجمعة فليغتسل، وإن كان طيب فليمس منه، وعليكم بالسواك“ترجمہ:حضرت ابن عب...
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عن خاتم الذھب ، وروی صاحب السنن بإسنادہ إلی عبد اللہ بن بریدۃ عن أبیہ: أن رجلا جاء إلی النبی - صلی اللہ تعالی عل...
اسکول کی فالتو کاپی کتابوں اور عربی کے کاغذات کو بیچ دیا جائے یا جلا دیا جائے ؟
جواب: رسولوں کے نام مٹا کر بقیہ کو جلادیا جائے، یا وہ کتابیں جس حالت میں ہوں، اسی طرح انہیں جاری پانی میں بہا دیا جائے، یا دفن کر دیا جائے، اور دفن کرنا زیا...