
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
سوال: زید حافظ قرآن ہے،صحت مند ہے، روزہ رکھنے پر قادر ہے،لیکن اس کا کہنا ہے کہ میں نے تراویح پڑھانی ہے اور میری کیفیت اس طرح ہے کہ میں روزہ رکھ کردن کے وقت قرآن پاک نہیں پڑھ سکتا ۔ روزہ رکھ کر بھوک پیاس کی وجہ سے منزل پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن نہیں ہو پائے گا۔کیا مجھے اجازت ہے کہ میں رمضان کےمہینے میں روزہ نہ رکھوں اور بعد میں رکھ لوں؟ کیا تراویح پڑھانے کی خاطر مجھے روزہ نہ رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم
سوال: میرا تعلق ہند سے ہے، ابھی میں قطر میں ہوں، میں حنفی ہوں اور اسی کے مطابق ہی عمل کرتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ظہر کی نماز شافعی عصر کے وقت میں(یعنی مثل اول ہوجانے کے بعدمثل ثانی سے پہلے پہلے) پڑھوں تو کیا میری نماز ہو جائے گی کیونکہ بسا اوقات میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں کسی کام کی وجہ سے جلدی ظہر نہیں پڑھ پاتا اور شافعی عصر کا وقت ہو جاتا ہے جبکہ حنفیوں کے نزدیک ابھی ظہر ہی کا وقت ہوتا ہے توکیا میری اس وقت ظہر کی نماز ہو جاتی ہے؟
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: وقت ثناپڑھے ۔ • اگرامام کے پہلے سجدےمیں جماعت کے ساتھ آکرملاہے تواس صورت میں بھی ثناپڑھ کرامام کے ساتھ مل ہوجائے ۔ • اوراگررکوع اورپہلے سجدے کے علاو...
ماں کی گود میں کلام کرنے والے بچے
جواب: وقت بھی یہ نماز پڑھ رہاتھا ، اُس نے کہا : ’’ اے جُریج۔ ‘‘ تواِس نے(دل میں) کہا : ’’اے میرے رب!ایک طرف میری ماں ہے اور دوسری طرف میری نماز ہے۔ ‘‘ یہ کہ...
غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال
جواب: وقت اذا جاء افتقر الیہ الخاص و العام و کأنی اراہ قائلا ببغداد علی رؤوس الاشھاد و ھو محق :قدمی ھذہ علی رقبۃ کل ولی اللہ “ترجمہ:اس نوجوان پر ایک ایسا و...
مسجد نبوی یا مسجدحرام میں بغیر سترہ نمازی کے سامنے سے گزرنا
سوال: کیامسجد نبوی میں نمازی کے آگے سے بغیر سترے کے گزر سکتے ہیں؟ اور کیا مسجد حرام میں طواف کے علاوہ نمازی کے آگے گزر سکتے ہیں؟
کیا مسجد کا درجہ پیغمبر سے اونچا ہے؟
جواب: طواف کرتے دیکھا، وہ فرما رہے تھے:”ما أطيبك وأطيب ريحك ! ما أعظمك و أعظم حرمتك! والذي نفس محمد بيده لحرمة المؤمن أعظم عند الله حرمة منك“یعنی( اے کعبہ) ...
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں شامل ہوا کہ نہیں؟
جواب: طواف ، سَعْی اور دیگر مناسکِ حج کی ادائیگی کے لئے ویل چئیرز(Wheel chairs) اور دیگر سہولیات میسر ہیں ، یونہی مکۂ مکرمہ سے مدینہ منوّرہ آنے جانے کے ل...
آفاقی کا بغیر احرام کے حرم جانا
جواب: طواف کیا جائے، ہاں! کوئی عذر ہو تو بقدر ضرورت تاخیر کی جاسکتی ہے۔ ہدایہ میں ہے”و المواقیت التی لا یجوز ان یجاوزھا الانسان الا محرما۔۔۔ الافاقی اذا ان...