سرچ کریں

Displaying 571 to 580 out of 7040 results

572

بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے نکلنے والے بچے کو ذبح کرنا

جواب: قربانی کے علاوہ جانور کے پیٹ سے بچہ نکلے تو اگر اس بچے کو رکھنا چاہیں تاکہ بڑا ہو جائے تو اسے ذبح نہ کرنا بھی جائز ہے۔ اور قربانی کے جانور کے پیٹ سے ب...

572
573

قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت

جواب: کسی کے قول وفعل کواپنےپرلازم شرعی جاننا،یہ سمجھ کرکہ اس کاکلام اوراس کاکام ہمارے لیے حجت ہے،کیونکہ یہ شرعی محقق ہے ۔"(جاء الحق،حصہ اول،ص20،قادری پبلشر...

573
574

کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟

جواب: کسی سے سیکھنے کا عمل نماز کو توڑ دیتا ہے ، لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کا کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا بلا شبہ مفسدِ نماز ہے، زید پر لازم ہے کہ وہ...

574
575

جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟

سوال: کسی ایسے بازار ، شاپنگ مال یادفتر میں نوکری کرنا یا ایسی بس ، کوچ یا جہاز میں سفرکرنا،جہاں میوزک چلتا رہتا ہو،اس کا کیا حکم ہے؟نیز ایسی جگہوں پر خریداری کے لیے جانا کیسا؟

575
576

فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟

سوال: اگر کسی نے مغرب کی فرض نماز کی پہلی رکعت میں ایک بارمکمل سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد بھول کر دو بارہ سورہ فاتحہ پڑھ لی،جب دوسری بار سورہ فاتحہ پڑھ چکا تو یاد آیا کہ وہ تو پہلے سورہ فاتحہ پڑھ چکا ہے، پھراس نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز درست ادا ہوگئی یا وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

576
577

منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا

جواب: کسی کام سے حرم جاناچاہتاہے تووہ بغیراحرام کے حرم میں جاسکتاہے ،اب وہاں جاکر وہ بھی حرم کے رہائشی کے حکم میں ہے ،لہذااگراس کا وہاں سے حج کرنے کاارادہ ہ...

577
578

حدیث: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے

سوال: ایک حدیث سنی تھی کہ ایک بیٹا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کرتا ہے کہ میرے والد نے میرا مال لے لیا، تو آخر میں نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں کہ تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے، یہ پورا واقعہ کس طرح ہے؟

578
579

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز بیت المقدس پاکستان سے شمال کی جانب ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ (پاکستان میں) باتھ روم میں کموڈ اور WC انڈین سیٹ نصب (Fitting) کرتے وقت اس کا رخ (Front) قبلہ سمت (West) کی جانب نہیں کر سکتے، جبکہ پشت(Back) کر سکتے ہیں اور شمال (North) کی جانب بھی بطور ادب رخ (Front) نہیں کرسکتے، کیونکہ اس سمت (direction) میں قبلہ اول اور بغداد شریف ہے، جبکہ پشت (back) کر سکتے ہیں۔آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں کہ لوگوں کی بات کس حد تک دُرست ہے؟

579
580

مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم

سوال: مجلسِ ذکر میں نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نام مبارک پڑھنے یا سننے کی صورت میں ایک مرتبہ درود وسلام پڑھنا واجب اور اس سے زائد مستحب ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی بھول جائے یا کسی بھی وجہ سے نہ پڑھ سکے، تو کیا بعد میں بطورِ قضاء پڑھے گا یا نہیں؟

580