سرچ کریں

Displaying 571 to 580 out of 804 results

571

سدرۃ المنتہی سے حضرت جبریل علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام کاآگے نہ بڑھنا

سوال: حضرت جبریل علیہ السلام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مقام سدرة المنتهى پہنچ کر یہ عرض کی کہ میں آگے نہیں جا سکتا ہو ورنہ میرا پر چل جائے گا۔اس کا حوالہ بیان فرما دیں؟

571
572

دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ

جواب: فرمایا ہے۔ اور جہاں تک یہ بات رہی کہ معاذ اللہ عزوجل دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے ، یہ صریح بہتان ہے، کیونکہ د...

572
573

اللہ تعالی کے لیے مذکر کے صیغے اور ضمائر کا استعمال

سوال: انگریزی میں قرآنِ پاک کے ترجمے میں اللہ پاک کے نام کی جگہ پروناون (pronoun) جیسے HE استعمال کرنے کے متعلق سوال ہے کہ He لفظ تو مرد (male) کے لیے استعمال ہوتا ہے، تو کیا اس لفظ کا استعمال اللہ پاک کے لیے کرنا درست ہے؟ برائے کرام تفصیل سے جواب ارشاد فرما دیں۔

573
574

زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا

جواب: فرمایا: اپنے باپ کی طرف سے حج اور عمرہ کرو۔"(جامع الترمذي، ص 309، مطبوعہ: مکتبہ رحمانیہ، لاہور) مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فتاوی امجد یہ میں ...

574
575

کیا وسیلے کا کوئی ثبوت ہے؟

جواب: رحمت والے نبی محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلے سےسوال کرتا ہوں اور تیری طرف توجہ کرتا ہوں،یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بے شک میں آپ کے وسیلے سے ا...

575
576

انجیل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: فرمایا اس کی قسم جس کے قبضے میں محمدمصطفےٰ کی جان ہے اگر حضرت موسی آج ظاہر ہوجاویں اور تم ان کی پیروی کرو اور مجھے چھوڑ دو تو سیدھے راستے سے بھٹک جاؤ ...

576
577

عورت کی آستین فولڈ ہو اور اوپرچادر موجود ہو تو نماز کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ھے کہ اگر عورت اپنی قمیض کے بازو فولڈ کر کے نماز پڑھے مگر اوپر سے بڑی چادر لے لی ہے جس سے ستر ظاہر نہیں ھو رہا تو نماز کا کیا حکم ہوگا رہنمائی فرما دیجئے؟

577
578

کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم

سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔

578
579

معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟

سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ وہاں ایک شخص کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہے ۔ اس سے میری دعا و سلام ہوئی ، تو اس نے مجھ سے کہا کہ میں پورا مہینا کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہوں ، جس کا بِل کمپنی ساتھ ساتھ دیتی رہتی ہے ، لیکن پیمنٹ مہینے بعد ملتی ہے ، جس وجہ سے وہ مجھ سے اس طرح کا ایگریمنٹ کرنا چاہتا ہے کہ کمپنی سے وہ بِل لے کر مجھے دے دیا کرے گا اور جتنی رقم بنتی ہوگی ، میں اُس کو اپنی طرف سے دے دیا کروں گا اور پھر مہینے بعد جب کمپنی کی طرف سے اس کو پیمنٹ ملے گی ، تو جتنی رقم مجھ سے لی ہوگی، وہ بھی مجھے واپس کرے گا اور ساتھ جتنا گوشت سپلائی کیا ہوگا ، فی کلو کے حساب سے دس روپے مزید مجھے دے گا ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟

579
580

چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ چار رکعت فرض نماز پڑھتے ہوئے قعدہ اولیٰ میں نمازی نے التحیات کے بعد درودِ پاک اور دعا بھی پڑھ لی اور پھر تیسری رکعت کےلیے کھڑا ہو گیا، آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور یونہی نماز مکمل کر لی، تو اب اُس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟

580