سرچ کریں

Displaying 571 to 580 out of 4837 results

571

قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟

سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔

571
572

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

جواب: پہلے والی چار سنتیں بِالْاِتفاق سنتِ مُؤکدہ ہیں ، البتہ فرضوں کے بعد والی سنتوں میں اختلاف ہے ۔ امام اعظم ابوحنیفہ اور امام محمد رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْ...

572
573

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

سوال: زیدصاحبِ نصاب ہے اوراس کی زکوۃ کا سال یکم رجب سے شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔ شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس رقم ہے، اس سے زیادہ اس پر قرض آجاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا پہلے سے جو زکوۃ کا سال چل رہا ہے، وہ جاری رہے گا یا وہ اس قرض کی وجہ سے ختم ہوگیا؟اور اب زید پر زکوۃ کب فرض ہوگی؟

573
574

12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا

سوال: اگر کسی حاجی نے 12 كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرلی یعنی 11 بجے کرلی اور پھر واپس مکہ مکرمہ اپنے ہوٹل آ گیاتو اب اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟

574
575

بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟

جواب: وقت تک اسی چیز کو مشتری یا اس کے وکیل سے اس قیمت سے کم میں خریدنا جائز نہیں ہے اور صورت مسئولہ میں بھی چونکہ اس باقی ماندہ مال کو پہلے والی قیمت سے کم...

575
576

جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟

جواب: وقت فاسد ہوگی جبکہ نماز سے مانع نجاست کھڑے ہونے کی جگہ یا پیشانی رکھنے کی جگہ یا ہاتھ رکھنے کی جگہ یا گھٹنے رکھنے کی جگہ پر ہو،جیساکہ پیچھے بھی گزرچکا...

576
577

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟‎

جواب: پہلے نماز کے بارے میں پوچھا جائے گا ،اگر نماز درست ہوئی تو بندہ کامیاب ہے اور اگر یہ درست نہ ہوئی تو بندہ خسارے میں ہوگا ،اگر فرائض میں کمی ہوئی تو رب...

577
579

نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟

جواب: وقت قبلہ اس کی دائیں جانب ہوگا اور اگر امام چاہے، تو اپنا رخ دائیں جانب کر لے اور اس صورت میں قبلہ امام کی بائیں جانب ہوگا اور یہ صورت اولیٰ ہے۔ (مراق...

579
580

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: وقت اس طلاق کی عدت سے نکلے گی۔ اس کے بعد دوسرے شخص سے نکاح بروجہِ صحیح کرے یعنی وہ شوہرِ ثانی اس کا کفو ہو کہ مذہب، نسب، چال چلن، پیشہ کسی میں ایسا کم...

580