
سوال: کیا حقہ یا شیشہ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: جائز ہے،یہ سود نہیں ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
اپنے دامادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟
جواب: جائزہے،اپنے باپ کی بیوی کو،اپنے بیٹے کی بیوی کواوراپنی بیٹی کے شوہرکو۔(ردالمحتارمع الدرالمختار،کتاب الزکاۃ،ج03،ص344،دارالمعرفۃ،بیروت) وَاللہُ اَعْلَم...
سوال: حاجی عبد الحبیب عطاری نے ایک کلپ میں یہ بیان کیا ہے کہ حدیث کا حصہ ہے کہ :"جس نے رمضان شریف میں کوئی ایک گناہ کیا، اس کے ایک سال کے اعمال برباد کر دئیے جائیں گے۔"کیا اس حدیث کا حوالہ مل سکتا ہے؟
سجدہ میں شک ہو کہ تسبیح دو پڑھی ہے یا تین توکیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی شخص کو شک ہو کہ میں نے سجدہ میں تسبیح دو بار پڑھی ہے یا تین بار اور سجدے سے اٹھ بھی گیا ہو، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
مسجدبیت سے باہرجاکرہاتھ منہ دھونایانفلی کام کے لیے وضوکرنا
سوال: (الف) عورت اعتکاف میں ہو توکھانے کے بعد منہ صاف کرنے کے لیے باتھ روم میں جا سکتی ہے؟ (ب)اورنفلی نمازیاقرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضوکرنے کی حاجت ہوتومسجدبیت سے باہرجاکروضوکرسکتی ہے یانہیں ؟
احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: جائزہےاگرچہ اس احرام کو پہن کر کئی حج و عمرے ادا کئے ہوں،البتہ اگریہ چادریں میلی ہوچکی ہوں ،تو انہیں دھوکرصاف ستھراکرلیناچاہیے کہ کفن ستھراہونامرغوب ...
نجاست غلیظہ درہم سے کم اگر کپڑوں پر لگی ہو،تو اس کو دھونے کا حکم اور دھوئے بغیر نماز پڑھنا کیسا
سوال: اگر کپڑے پر نجاست غلیظہ ایک درہم سے کم لگی ہو، تو اس کو کپڑے سے ہٹانا ضروری ہے؟اگر نہ ہٹائے ،تونماز کا کیا حکم ہوگا؟