
جواب: ا۔ اجارے پر دی جانے والی زمین پرعشرکےبارےمیں نہرالفائق میں ہے : ”اجرارضه فالعشر على المؤجر عنده وقالاعلى المستاجر“ ترجمہ:زمین اجارےپردی،توامام اعظ...
ایڑیاں پھٹ جائیں، تو وضو کا حکم
سوال: سردیوں میں بعض اوقات ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں ۔ کبھی تو کم ہوتی ہیں اور کبھی بہت زیادہ پھٹ جاتی ہیں ،تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہے ؟ نیزکیا اس پھٹن کے اندر بھی پانی پہنچانا ضروری ہوتا ہے؟ سائل :ثاقب عطاری(رینج روڈ،راولپنڈی)
سرمایہ برابر ہو تو کیا نفع برابر ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دو افراد نے مل کر یوں پارٹنر شپ کی ہے کہ دونوں نے برابر برابر(Equal) انویسٹمنٹ کی ہے۔ ان میں سے ایک فریق کام کرتا ہے وہ پچھترفیصد(75%) نفع(Profit) لیتا ہے اور جو کام نہیں کرتا وہ پچیس فیصد(25%)نفع لے رہاہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
عدّت میں عورت کا اپنے میکے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت طلاقِ مغلظہ کی عدّت میں ہے،اس کے والدکا انتقال ہوا، اس کا چالیسواں ہے، کیا وہ دوسرے شہر والد کے چالیسویں میں شرکت کے لیے جاسکتی ہے، نیز کیا وہ عید گزارنے کے لیے اپنے شوہرکے گھر سے نکل سکتی ہے؟
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔
میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟
جواب: ا۔ یہ یاد رہےکہ یہا ں غسل دینے والے سے مراد پیشہ ور غاسل نہیں ، نہ ہی یہاں دل نہ ماننے یا مرضی نہ ہونے یا پہلے کبھی غسل نہ دینے کو یہ کہہ سکتے ہیں کہ...
کیا کپڑے بدلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: ا۔ لہٰذا کپڑے بدل کر اسی وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں۔ چنانچہ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہ...
چائے کی پتی کو چمڑے کے رنگ سے رنگنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا چائے کی پتی کا کاروبار ہے ، ہم چائے کی پتی کو چمڑا رنگنے کے رنگ سے رنگ کر ہول سیلر اور ریٹیلر افراد کو بیچتے ہیں۔ ہمیں متعلّقہ شعبہ افسران کو بسا اوقات رشوت بھی دینی پڑتی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ مذکورہ بالا طریقے کے مطابق کارخانہ چلانا اور چائے کی پتی کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے؟
گوبر اور پاخانہ کو بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گوبر اور پاخانہ کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟
مقتدی سے واجب ترک ہو جائے تو سجدہ سہو کا حکم؟
جواب: ا۔ چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”ليس على من خلف الإمام سهو , فإن سها الإمام فعليه وعلى من خلفه السهو “یعنی امام کے پیچھے نماز پڑھنے ...