
جواب: لیے ساتھ میں کوئی نام مثلاً صارم رکھ لیجیے۔ محمد نام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:”...
کیا حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام نے مٹی کے علاوہ برتن استعمال فرمائے ہیں؟
جواب: لیے مشکیزے کا استعمال ثابت ہے،اس کے علاوہ پیتل یا تانبے وغیرہ کے برتنوں میں کھانا،پینا ثابت نہیں ہے۔ سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ...
عقیقہ میں صدقہ کی جانے والی چاندی کا مستحق کون؟
جواب: لیے مستحب ہے کہ بچے کا ساتویں دن نام رکھے، اس کے سر کو مونڈے اور آئمہ ثلاثہ کے نزدیک ان بالوں کے وزن کے برابر سونا یا چاندی صدقہ کرے۔ (رد المحتار، جلد...
اللّٰہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کردیا کہنا؟
سوال: اگر ایک عورت دوسری عورت سے کہے کہ تمہیں تو اس گھر میں پیدا نہیں ہونا چاہیے تھا، اللہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کردیا ہے، تو اس کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: لیے ہو کہ جسم میں قوت آئے اور کفار سے لڑنے میں کام دے، یہ جائزو مستحسن و کار ثواب ہے بشرطیکہ ستر پوشی کے ساتھ ہو۔ آج کل برہنہ ہو کر صرف ایک لنگوٹ یا ج...
بیوی کا شوہر سے گھر اپنے نام کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: لیے مکان کی ملکیت بیوی کے نام کرنا ضروری نہیں ہے لہذا بیوی کا ایسا مطالبہ کرنا سراسر باطل ہے۔شوہر کے کہنے پر بھی عورت کا بلا عذر شرعی حقِ زوجیت ادا نہ...
جواب: لیے "مدنی" رکھ لیں۔ فیروزاللغات میں ہے "مدنی: مدینہ کا باشندہ۔ مدینہ سے منسوب۔ شہری۔"(فیروزاللغات، ص1283، فیروز سنز) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز...
کیا تمام انبیاء نبی کریم کے امتی ہیں؟
جواب: لیے نبی ہیں اور تمام انبیاء اور ان کی امتیں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم کے امتی ہیں ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’ ہمارے حضورصَلَوَاتُ اللہ...
محمد ابراج نام کا مطلب اورمحمد ابراج نام رکھنا کیسا
جواب: لیےلڑکے کا نام انبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامْ کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگانِ دین رِضْوَانُ اللہِ تَعَالی...
گلریز کا مطلب اور گلریز نام رکھنا کیسا
جواب: لیےلڑکے کا نام انبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامْ کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگانِ دین رِضْوَانُ اللہِ تَعَالی...