
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ (متوفی 1340ھ)فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں: " فثبت وللّٰہ الحمد ان الحدیث ینفی تنجس المسلم بالموت فوجب کما قال ا...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔
جواب: امام مسلم بن حجاج قشیری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وِصال:261ھ/875ء) ایک طویل حدیث روایت کرتے ہوئے نقل کرتے ہیں:” ظن أن قد رقدت فأخذ رداءه رويدا،...
غسل فرض ہونے کی حالت میں سجدہ شکر کرنا
جواب: امام اہلسنت نے فتاویٰ رضویہ میں ایک مقام پر عبادت کی اقسام بیان کرتےفرمایا:"مقصودہ مشرو طہ جیسے نمازونماز جنازہ وسجدہ تلاوت وسجدہ شکرکہ سب مقصود بالذا...
ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدہ سہو کرنا
جواب: امام ہے تو جو مقتدی مسبوق تھا یعنی بعض رکعات اس نے نہیں پائی تھیں وہ اگر سجدہ بےحاجت میں اس کاشریک ہوا تو اس کی نماز جاتی رہے گی لانہ اقتدی فی محل الا...
کیا فرضوں کی تیسری ،چوتھی رکعت میں سورت ملانے سے سجدہ سہو واجب ہوگا؟
جواب: امام کے بارے میں ہے،منفرد یعنی اکیلے نماز پڑھنے والا فاتحہ کے بعد سورت ملا لے تو کسی قسم کی کراہت بھی نہیں بلکہ منفرد کے لئے توسورت ملا لینا مستحب ...
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
جواب: امام محمد نے فرمایا کہ:کسی بھی شریک کا مشترکہ سامان میں اجرت پر کام کرنا جائز نہیں اور اگر اس نے بطور اجیر کام کیا تو اسے اجرت نہیں ملے گی۔(غاية البيا...
دو آدمیوں کے جماعت سے نماز ادا کرنے کا طریقہ
جواب: امام اور ایک مقتدی ہو تو اب سنت یہ ہے کہ مقتدی امام کے برابر سیدھی جانب کھڑا ہو۔اور برابر کھڑے ہونے میں اس چیزکالحاظ فرض ہے کہ قیام ،رکوع،سجود کس...
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)