سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 6702 results

582

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟

582
583

مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب

جواب: امام احمدبن حنبل رحمۃ اللہ علیہ)سے ہارون عبدی کے متعلق سوال کیا،توفرمایا:وہ کچھ نہیں۔(الاستذکار، باب مایجب فیہ قصرالصلوۃ،جلد 02، صفحہ 239،مطبوعہ دارا...

583
584

جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا

جواب: امام احمد میں ہے:”يجعل الرجال قدام ‌الغلمان، والغلمان خلفهم“ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مَردوں کو بچوں سے آگےکھڑا کرتے اور بچوں کو مَردوں کے پ...

584
585

کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟

جواب: امام سیوطی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: کئی علماء نے اس بات پر اجماع نقل کیا ہے کہ دعامیت کو فائدہ دیتی ہے اور اس کی دلیل قرآن پاک سے ال...

585
586

ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟

سوال: اگرکوئی شخص ساری زندگی نمازپڑھتارہا،لیکن بعدمیں معلوم ہواکہ وہ غلط نمازپڑھتاتھا(نمازکی شرطیں پوری نہ ہوئیں۔یاعمل کثیرکرتاہو،وغیرہ وغیرہ)توکیااس کواعادہ کرناپڑےگایاقضا؟نیزاس کاطریقہ بھی بتادیں۔

586
587

مقتدی نے بھول کر امام سے پہلے سلام پھیردیا تو؟

سوال: جماعت میں شروع سے شامل مقتدی اگر بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ایک طرف سلام پھیرے، پھر یاد آنے پر فوراً لوٹ آئے اور امام کے ساتھ سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو اس صورت میں اُس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

587
588

50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟

جواب: امام الجلیل ابو بکر محمد بن الفضل رحمہ اللہ تعالی:البدنۃتکون افضل لانھا اکثر لحماً من الشاۃو ما قالو:بان البدنۃ یکون بعضھا نفلاً فلیس کذلک بل اذا ذبحت...

588
589

مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ – ایک کافی یا دو ضروری؟

جواب: نماز ،روزہ،حج ،زکوۃاور ہر قسم کی عبادت اور ہر عمل نیک فرض و نفل کا ثواب مردوں کو پہنچا سکتا ہے ،ان سب کو پہنچے گااور اس کے ثواب میں کچھ کمی نہ ہوگی بل...

589
590

فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟

سوال: فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟

590