سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 5714 results

581

کوؤں کو کھانا کھلانا کیسا؟

سوال: میرے گھر کی دیوار پر بہت سے کوے آ کے بیٹھ جاتے ہیں اور میں ان کو کھانا ڈال دیتی ہوں، کسی نے کہا کہ انھیں کھانا نہیں ڈالنا چاہیے کیونکہ یہ انسان کو گالی دیتا ہے، تو اس بارے میں رہنمائی کریں کہ کیا کوے کو کھانا نہیں ڈال سکتے ؟

581
582

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: بیٹھے تھے۔(تفسیر روح المعانی، جلد12، صفحہ 225، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیروت) (2)آیت کو بنیاد بنا کر اعتراض اور اُس کے جوابات: اوپر ذکر کی ...

582
583

عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے جب کہ میرے بھائی کی تین بیٹیاں ہیں۔ان کے عقیقے کے لیے ہم ایک گائے خریدنا چاہتے ہیں اور میرا ارادہ ہے کہ میں اس میں اپنی سابقہ ایک قضا قربانی کا حصہ بھی شامل کرکے سات حصے مکمل کرلوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا عقیقے کےجانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر سکتے ہیں یا نہیں؟

583
584

گانے (song) کے ذریعے ایڈروٹائز کروانے کا حکم

جواب: بیٹھ کراس کاگاناسنے ،تواللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دونوں کانوں میں پگھلاہواسیسہ ڈالے گا۔(کنزالعمال،رقم الحدیث40669، ج15، ص220، مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ...

584
585

قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھولے سے کھڑا ہونے کے بعد یاد آگیا، تو کیا کیا جائے؟

جواب: بیٹھ جائے اور سجدہ سہو کرے، سجدۂ سہو کرنے کے بعد پھر تشہد پڑھے اور اپنی نماز مکمل کرے۔ یہاں سجدۂ سہو لازم ہونے کی وجہ سلام میں تاخیر کا پایا جان...

585
586

ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک میٹرو لائن میں جاب کرتا ہوں، وہاں مجھے ایک پیسنجر نے کسی کا ٹریولنگ کارڈ پکڑایا اور کہا کہ یہ کسی کا کارڈ گرگیا ہے،آپ اپنے پاس رکھ لیں،جس کا ہو اسے آپ دے دینا۔ اس کارڈ میں 710 روپے بیلنس تھااور 130 روپے کارڈ کی اپنی پیمنٹ تھی، ٹوٹل 840 روپے بنتے تھے۔ میں نے وہ کارڈ پیسنجر سے لینے کے بعد چار سے پانچ دن تک کارڈ ہولڈ ر کا انتظار کیا، مگر کوئی بھی کارڈ لینے نہیں آیا، لہذا میں نےاُس ٹریولنگ کارڈ کو ریفنڈ کرالیا،اور اس سے ملنے والے 840 روپے اپنے پاس رکھ لئے ہیں۔ اب میں اُن پیسوں کا کیا کروں؟ میں نے سوچا تھا کہ اگر کوئی ایک ہفتے تک کوئی نہیں آئے گا، تو میں اُن پیسوں کو مسجد کے چندہ بکس میں ڈال دوں گا، میرے لئے کیا شرعی حکم ہے؟

586
587

سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟

جواب: بیٹھ گیا تو اس میں اختلاف ہے اکثرعلماء کی رائے یہ ہے کہ یہ دوسلاموں کے قائم مقام ہے اور یہی ہے صحیح ہے، فتاوٰی قاضی خاںمیں اسی طرح ہے۔ت)“(فتاوی رضویہ،...

587
588

سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

588
589

صحابہ کرام کے گستاخ کے ساتھ تعلقات رکھنے کا حکم

جواب: بیٹھ۔(پارہ7،سورۃ الانعام ،آیت68) اس آیت کے تحت تفسیر ات احمدیہ میں ہے’’ھم المبتدع والفاسق والکافر والقعود مع کلھم ممتنع ‘‘ ترجمہ : ظالم لوگ بدمذہب...

589
590

زکوۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا

سوال: کسی کو زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروائیں تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ؟

590