
تہجد کے وقت پہلے وتر کی نماز ادا کرنی چاہیے یا تہجد کی نماز
سوال: اگر وتر تہجد تک مؤخر کرکے پڑھنے ہوں،تو پہلے تہجد ادا کریں گے یا وتر؟بحوالہ رہنمائی فرما دیجیے۔
نہانے کے بعد الگ سے وضو کئے بغیر نماز پڑھنا اور قرآن چھونا کیسا؟
سوال: نہاتے ہوئے جو اعضائے وضو دھل جاتے ہیں تواسی وضو سےنماز ادا کی جا سکتی ہے؟ اور کیا قرآن مجید ہاتھ میں لے کر تلاوت کر سکتے ہیں؟
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
جواب: پہلے اقتدا کر لے، تو وہ نماز میں داخل نہیں ہوگا۔ (رد المحتار علی الدر المختار، جلد 2، صفحہ 199، مطبوعہ کوئٹہ) بہار شریعت میں ہے: ”پہلی بار لفظ سلام ک...
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: قرآن ، جلد 2 ، صفحہ 664 ، مطبوعہ کراچی ) حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ سے متعلق حضرت موسیٰ بن طلحہ روایت کرتے ہیں : ’’ شهدت عثمان يخطب على المنبر ق...
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
جواب: پہلے یہ بات ذہن نشین رہے کہ خاص جمعہ کے دن سفر پر روانہ ہونے کے متعلق حکمِ شرع یہ ہے کہ کوئی شخص اگر جمعہ کے دن شہر میں مقیم ہےاور وہ جمعہ کا وقت ش...
92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟
مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
سوال: اگر کسی نمازی(جس کی کوئی رکعت فوت نہیں ہوئی ) نے تشہد پڑھنے کے بعدبلا عذرِ شرعی امام صاحب سے پہلے سلام پھیر دیا ،تو کیا حکم ہے؟کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم
جواب: پہلے یا بعد اپنے فوت شدہ مسلمان عزیزوں کے لیے جو دعا کی جاتی ہے ، وہ مراد ہے۔ بہر حال جو مطلق دعا ہے ، وہ ممنوعہ اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت اور کسی ب...
جواب: پہلے بھی نفاس آچکاہے توجوعادت ہے ،اتنےدن پورے ہونے کے بعد بند ہوا تو نہاکر نمازیں شروع کردے ،وقت مستحب کے آخرتک انتظارضروری نہیں لیکن کرلے توبہترہے ۔ ...
موبائل میں قرآن پاک ہے تو اسے واش روم میں لے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرموبائل میں قرآن پاک موجود ہو تو کیا اس موبائل کو لے کرواش روم میں جاسکتے ہیں؟