سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 2798 results

581

بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام

جواب: فرض نمازقضاہوجائے یعنی کسی فرض نماز کا آخری وقت میں سے اتنا وقت مل جائے کہ جس میں کم از کم نہا کر سر سے پاؤں تک چادر اوڑھ کر ”اللہ اکبر“ کہہ سکتی تھ...

581
582

کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: فرض و واجب ہے اور اس کو ترک کرنے والا گنہگار ہے۔ (3)حروف وحرکات کی تصحیح ،ا ع،ت ط، ث س ص، ح ہ،ذ ز ظ وغیرہا میں تمیز(فرق)کرنا،غرض ہرطرح کی کمی، زیادتی...

582
583

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسافرِ شرعی کے لیے نماز کی سنتوں کی ادائیگی کا کیا حکم ہے ؟ (2)حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے ،آپ فرماتے ہیں:’’ لو أتيت بالسنن في السفر لأتممت الفريضة‘‘ یعنی : سفر میں اگر میں نے سنتیں ادا کرنی ہوتیں، تو میں فرض نماز ہی پوری پڑھ لیتا ‘‘اس فرمان کا کیا محمل ہے ؟برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

583
584

غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کبھی نیندسے بیدار ہونےکےبعد میں اپنےکپڑوں پر چھوٹاسا دھبہ دیکھتاہوں ، سونےسے پہلےشہوت بھی نہیں ہوتی اورسمجھ نہیں آتاکہ یہ دھبہ منی کا ہے ، مذی کا ہے یا ودی کا، اس صورت میں غسل فرض ہوگایاصرف وضو کرنا پڑے گا؟

584
585

وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم

جواب: فرض ہونے کی صورت میں اس کے ہر ہر بال کا نوک سے جڑ تک کھال سمیت دھونا فرض ہے البتہ وضو میں چہرے کی حدود میں داڑھی کے بال گھنے نہ ہوں یعنی بالوں کی جڑیں...

585
586

کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: میری کاسمیٹکس کی دکان ہےاور میں صاحبِ نصاب بھی ہوں، اس دکان میں میرا ایک ملازم ہے، جس کو میں ماہانہ تنخواہ دیتا ہوں ، یہ ملازم مالی حوالے سے کمزور ہے، اس لیے میں اس کو تنخواہ سے ہٹ کر کچھ رقم وقتاً فوقتاًبطور ایڈوانس زکوٰۃ بھی دے دیتا ہوں، نیت میری یہی ہوتی ہے کہ میرا فرض ادا ہوجائے ، اس کی مالی امداد ہوجائے اور یہ میری دکان چھوڑ کر بھی نہ جائےاور یہیں کام کرتا رہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس طرح کی نیت کرنے سے میری زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

586
587

نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام کی سوچ آجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: فرض کی نیت کی اور دیر تک خاموش رہا تھوڑی دیر بعد اس کو یاد آیا، تو الحمد شریف زور سے شروع کیا ،تو ایسی حالت میں سجدہ سہو ہوگا یا نہیں ؟“ آپ علیہ الرحم...

587
588

حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟

588
589

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: فرض ساقط کرنے کے لیے کافی نہیں، چنانچہ اِسی کتاب میں ہے: و مقتضی ھذا انہ اذا طأطأ راسہ و لم یحن ظھرہ اصلا مع قدرتہ علیہ لا یخرج عن عھدۃ فرض الرکوع۔ تر...

589
590

مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟

جواب: فرض اتنی مقدار بیٹھنا ہے جس میں تشہد پڑھ سکے اور وہ تشہد پڑھ چکا ہے ۔ بلا عذر امام کی متابعت ترک کرنے کی وجہ سے مقتدی کے لئے یہ عمل مکروہ ہے۔(ردالمح...

590