مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: شریح ہے؟ تو اس کے جواب میں ارشاد فرمایا:’’ کسم کا رنگا ہوا سرخ اور کیسر کازرد،جنھیں معصفر ومزعفر کہتے ہیں مرد کو پہننا ، ناجائز وممنوع ہے اور ان س...
وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم
سوال: رمضان المبارک میں وتر جماعت کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ، تو اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہواور اس نے امام کے ساتھ دعائےقنوت بھی پڑھ لی ہو، تووہ بقیہ نماز کس طرح ادا کرے گا؟ کیا اس میں دوبارہ دعائے قنوت پڑھے گا؟نیز اگر تیسری رکعت میں امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوا،تو ایسی صورت میں اس کے متعلق کیا حکم ہوگا؟
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: شریف میں حدیث قدسی ہے، اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:’’لا یزال عبدی یتقرب الی بالنوافل حتی احببتہ‘‘ ترجمہ: میرا بندہ ہمیشہ نوافل کے ذریعے میرا قرب حاصل ...
مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم
جواب: شریف وغیرہ پڑھنا جائز ہے، بلکہ وہ آیات بھی جو ذکر و ثناء اور مناجات و دعا پر مشتمل ہوں انہیں تلاوت کی نیت کئے بغیر ذکر و دعا کی نیت سے پڑھ سکتی ہے، ک...
شادی کی وجہ سے داڑھی ایک مشت سے چھوٹی کروانا
جواب: شریف میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا یہ فعل نقل کیا گیا ہے کہ: وہ داڑھی مٹھی میں پکڑ کرجو اس سے بڑھی ہوتی تھی اسے کاٹ دیتے تھے۔ ان کے اس فعل...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: شریف میں ہے:”قال: اخبرني ما فرض اللہ علی من الصيام؟ فقال:شهر رمضان الا ان تطوع شيئا“ یعنی اس اعرابی نے عرض کی کہ مجھے فرض روزےکے متعلق ارشاد فرمائیے، ...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: شریعہ نے شرح ہدایہ میں فرمایا :بے شک اجرت پر قرآن پڑھنے سے ثواب نہیں ملتا، نہ میت کو اور نہ پڑھنے والے کو ۔اور علامہ عینی نے شرح ہدایہ میں فرمایا:دنیا...
دس سال بعد قرض واپس کرنے میں ڈیفرنس لینے کا حکم
جواب: شریعت میں ہے :’’ قرض کا حکم یہ ہے کہ جو چیز لی گئی ہے، اُس کی مثل ادا کی جائے۔‘‘(بہار شریعت ،جلد 2،صفحہ756،مطبوعہ مکتبۃالمدینہ،کراچی ) اسی میں ہے :’’...