
مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا
جواب: کامستحق ہوگا کیونکہ کوئی بھی شخص کمیشن کا اس وقت مستحق ہوتا ہے، جب وہ کوئی قابل معاوضہ کام کرے (یعنی اس کے لیے محنت کرے، بھاگ دوڑ کرے) جبکہ ڈاکٹر لیبا...
شلوار کے ساتھ شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: کام کاج کے وقت پہن لیتا ہے لیکن اسے پہن کر بزرگوں کے سامنے جانا معیوب (بُرا)سمجھتا اور شرم محسوس کرتا ہے۔ کُتُبِ فقہ میں اس نوعیت کے لباس پہن کر نماز ...
صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: کام سے رک جانا، یہ بد شگونی لینا ہے اور اسلام میں بد شگونی لینے کی ممانعت فرمائی گئی ہے، اور اس فعل کو جہالت اور یہودیوں کا طریقہ کہا گیا ہے۔ نیز اس ط...
عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق
جواب: کام لیا ہے۔(لآلی المحار فی تخریج مصادر ابنِ عابدین فی حاشیتہ رد المحتار، صفحہ 160، مطبوعہ دار الفتح للدراسات والنشر) ”الفقہ الاسلامی وادلتہ“میں...
سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟
جواب: کام کے لیے بھیجا، تو وہ شخص بیان کرتے ہیں کہ :’’ فكل من لقينا سلموا علينا، فقال أبو بكر: ألا ترى الناس يبدأونك بالسلام فيكون لهم الأجر؟ ابدأهم بالسلام...
قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔
وراثت میں کوئی وارث اپنا حصہ چھوڑنا چاہے ،تو کیا چھوڑ سکتا ہے ؟
جواب: کامل قبضہ دلا دے ،کیونکہ کامل قبضے کے بغیر ہبہ مکمل نہیں ہوتا،لہٰذا جس جس کو جتنا مال ہبہ کرنا چاہے،اس کی تعیین و تقسیم کر کے موہوب لہ کو کامل قبضہ دل...
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: کام کرنے والوں کی ذمہ داری بھی اسی قدر بڑھ جاتی ہے، بالخصوص دینی معاملات کی آگاہی فراہم کرنے کے لیے درست نیت کے ساتھ اس کے شرعی، اخلاقی اور معاشرتی...
کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکوقسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے،تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینے میں 4 لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو 1 لاکھ سیل پر 1ہزار تنخواہ ہوگی۔اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی ۔ کیا یہ نوکری جائزہے یانہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا،کام پر ہوگا،وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیزقسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمدمحسن(توحیدآباد،راوی روڈ،مرکزالاولیاء،لاہور)