
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
جواب: لیے دعا بھی فرماتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ کے اذن و عطا سے براہِ راست اس کی مدد و حاجت روائی بھی فرماتے ہیں۔ یہ دونوں صورتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں۔دلا...
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے گیا اور اُس نے بغیر وضو عمرے کاطواف کر لیا اور اب وہ اپنے وطن واپس آ چکا ہے، اب اس کے لیے کیا شرعی حکم ہوگا؟اگر وہ دوبارہ عمرہ کے لیے جا رہا ہو، تو کیا وہ اُس طواف کو دوبارہ کر سکتا ہے یا اُس پر دم دینا ہی لازم ہوگا؟
بڑے جانور میں عقیقہ اور گوشت بیچنے کی نیت ہو تو عقیقہ کا حکم
جواب: لیے ساتوں حصے نیکی کے کام کے لیے ہونے چاہییں،خواہ ایک قسم کی نیکی ہو مثلاتمام حصےعقیقے کے لیے ہوں یامختلف اقسام کی مثلاکچھ حصے قربانی کے لیےاورکچھ ع...
اللہ تعالی کے لیے مذکر کے صیغے اور ضمائر کا استعمال
سوال: انگریزی میں قرآنِ پاک کے ترجمے میں اللہ پاک کے نام کی جگہ پروناون (pronoun) جیسے HE استعمال کرنے کے متعلق سوال ہے کہ He لفظ تو مرد (male) کے لیے استعمال ہوتا ہے، تو کیا اس لفظ کا استعمال اللہ پاک کے لیے کرنا درست ہے؟ برائے کرام تفصیل سے جواب ارشاد فرما دیں۔
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: لیے دعا بھی مانگتا رہے کہ دعا کو حدیث میں مؤمن کا ہتھیار قرار دیا گیا ہے، ان شاء اللہ اس صورت میں غیبی مدد ہوگی۔ ریاکاری کی تعریف بیان کرتے ہوئے ...
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سوال: بعض اوقات ہم سجدہ والی سورتیں یا آیات زبانی یاد کرتے ہیں، یاد کرنے کے لیےایک آیت کو کئی بار پڑھنا ہوتا ہے، تو اگر سجدہ والی آیت یاد کرنے کے لیےبار بار پڑھی، تو جتنی بار پڑھی اتنے سجدہ کرنا لازم ہو گا یا ایک سجدہ کرنا کافی ہوگا؟اسی طرح اگر الگ الگ سجدہ والی آیتیں پڑھیں، تو کیا حکم ہوگا ؟
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے دو قربانیاں کی ہوں، ان میں سے ایک قربانی (منت کی قربانی کے علاوہ) واجب قربانی ہواور دوسری قربانی نفلی ہو،تو کیا ایسا شخص یوں کرسکتا ہے کہ وہ اپنے ایک جانور کی قربانی کا سارا گوشت صدقہ کردے اور دوسرے جانور کی قربانی کا سارا گوشت گھر والوں کے لیے رکھ لے؟ براہ کرام اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
بزنس کے لیے دوسرے شہرجاتے ہوئے مرد کا سونا پہننا
سوال: بزنس کے لیے مرد کو ایک شہر سے دوسرے شہر جاتے ہوئے سونے کازیور پہن کر جانے کی اجازت ہے؟
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
سوال: شوگر یا دیگر کچھ امراض کے لیےدواؤں میں خشک خراطین(کیچوا/Earthworm)کوپیس کر یوں ملایا جاتا ہے کہ وہ دوا کے اَجزاء میں مکمل طور پر مکس ہو جاتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ خشک خراطین پر مشتمل دوائی کو کھانا،جائزہے یانہیں،جبکہ جن اَمراض میں یہ استعمال کیاجاتاہے، اِس کے علاوہ بھی علاج موجودہیں۔