سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 3268 results

581

دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں فروٹ بیچتا ہوں،اس جگہ پہ اور کئی افراد بھی فروٹ کا کام کرتے ہیں،جب کوئی گاہگ خریداری کے لیے آتا ہے اور فروٹ خرید کراس کی قیمت سےبڑا نوٹ دیتا ہے،تو بیچنے والا یوں کہتا ہے کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں ،اتنے کا مزید فروٹ خرید لیجئے،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے ہوتے بھی ہیں اور بعد میں وہ اس چیز کا اظہار بھی کرتا ہے کہ میں نےآج اس انداز سے فروٹ بیچا ہے،حالانکہ میرے پاس کھلے پیسے بھی تھے۔مارکیٹ میں یہ رواج کافی بڑھتا جا رہا ہے اور کچھ لوگ باقاعدہ الگ سے اس طرح کے نوٹ رکھتے ہیں اور گاہگ کے سامنے وہی نکالتے ہیں،تاکہ اسے اطمینان ہو جائے کہ واقعی اس کے پاس کھلے پیسے نہیں ،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے موجود ہوتے ہیں۔دکانداروں کا اس طرح کرنا شرعاً کیسا ہے؟

581
582

بچوں کی پوئم گنگنانا

سوال: بچوں کی جو اسکول میوزک پوئم ہوتی ہے ، کیا وہ ان کے ساتھ گنگنا سکتے ہیں ؟ گناہ تو نہیں ؟

582
583

جانوروں والے کھلونے گھرمیں رکھنا

سوال: بچوں کا گھر میں کتے ،بلی،گڑیا وغیرہ والے کھلونوں سے کھیلنا اور ایسے کھلونوں کو خریدنا کیساہے ؟

583
584

غیرسیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا

سوال: کیاغریب غیر سید عورت زکوۃ لے کر اپنے سید بچوں کو کھلا سکتی ہے؟

584
586

مسلمان کا ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: مسلمان مرد کا کسی ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟

586
588

پرندوں کی بریڈنگ کے کام پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: میں نے گھر میں طوطے وغیرہ پرندے رکھے ہوئے ہیں میں ان کے بچے نکلواکر وہ بچے آگے فروخت کرتا ہوں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا ان پر زکوٰۃ لازم ہے؟ اگر لازم ہے تو کتنی؟ یونہی اگر کسی کے پاس مثلاً مویشی ہوں تو ان سے ہونے والے بچوں پر زکوٰۃ ہوگی؟

588
589

لڑکوں والی ہیٹ لڑکیوں کوپہنانا

جواب: بچوں کے معاملے میں بھی ہے کہ والدین بچوں کو بچیوں والی اور بچیوں کو بچوں والی چیز نہ پہنائیں اگر پہنائیں گے تو پہنانے والے گنہگار ہوں گے ۔ صحیح ...

589
590

شطرنج کھیلنا کیسا ہے؟

سوال: شطرنج کھیلنا کیسا ہے؟

590