
مجیب: ابوالفیضان عرفان احمدمدنی
فتوی نمبر: WAT-1008
تاریخ اجراء: 25محرم الحرام1444 ھ/24اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بچوں کی جو اسکول میوزک پوئم ہوتی ہے ، کیا وہ
ان کے ساتھ گنگنا سکتے ہیں ؟ گناہ تو نہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں
اگر ان پوئمز کے ساتھ میوزک بھی چل رہا ہو ، تو ساتھ گنگنانا تو کیا
، سننا بھی جائز نہیں بلکہ بچوں کو بھی اس سے روکنا لازم ہے ۔
البتہ میوزک نہ ہو ، تو اس شرط کے ساتھ سن اور گنگنا سکتے ہیں کہ ان میں
کوئی ناجائز یا اخلاق و حیا کے خلاف اشعار و الفاظ نہ ہوں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم