
بیمار ہونے پر روزہ توڑنا کیسا؟
سوال: کسی شخص نے روزہ رکھ لیا، اب بیمار ہوگیا ،تو کیا روزہ توڑ سکتا ہے؟
فطرہ کی رقم بغیر حیلہ کے مدرسین کی تنخواہ میں دینا
جواب: لازم عباسی یا سید ہو یا نہ ہو ۔ اگر کمیٹی والوں نے حیلہ کئے بغیرتنخواہ میں فطرہ کی رقم دی ، تو ان پر توبہ کرنے کےساتھ ساتھ فطرہ دینے والوں کو تاوان...
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
جواب: لازمین و آسمان کوروشن کرنےوالا، زمین وآسمان والوں کو ہدایت دینا، آسمان کو ملائکہ اور زمین کو انبیاو مومنین سے زینت دینے والاوغیرہ وغیرہ۔ و...
حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے دنیا میں کیا تھا؟
سوال: کیا حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے بھی کوئی دنیا گزری ہے؟ اس بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیئے؟
مرد کا کندھوں سے نیچے تک بال بڑھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مرد کیلئے اپنے سر کے بال کندھوں سے نیچے تک رکھناکیساہے؟ (محمد عمر جاوید،نکیال ،آزاد کشمیر)
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
جواب: لازمی طورپرہوتی ہے جو قرآن وحدیث کی تعلیمات کےسراسر خلاف ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے؟ ہم نے اپنے اساتذہ سے یہ سنا ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِجنازہ ادا نہیں کی گئی بلکہ صحابہ ٔ کرام رضی اللہ عنہم سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ انور کی زیارت کرتے اور دُرود پاک پڑھتے ہوئے نکلتے جاتے تھے براہِ کرام شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:ابولریان محمد مشتاق حسین قادری( امام مرکزی جامع مسجد محمدیہ حنفیہ غوثیہ انوار شریف ضلع وتحصیل مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر )
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاامت محمدیہ میں ایک انسان کاکسی دوسرے انسان کوسجدہ تحیت کرناجائزہے یانہیں ؟اگرکوئی امام مسجد اپنے مریدوں سے سجدہ کرواتا ہوتو اس کے پیچھے نمازپڑھناکیساہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)