
بچے کی شکایت اس کے والد سے کرنا
سوال: کیا بچوں کی شکایت اُن کے ابو سے کہنا بھی چغلی ہے؟
مہر میں جو چیز مقرر ہوئی، اس کے بدلے دوسری چیز دینا
سوال: 11000روپے میں مہر فکس ہوا پھرشادی کے بعد لڑکی کو بطور مہر کان کی بالی (سونے کی بالی) دے دی کیا یہ درست ہے؟
بیوی کا اپنے ہاتھ سے شوہر کو فارغ کرنا
سوال: کیا بیوی اپنے شوہر کو ہاتھ سے فارغ کر سکتی ہے؟
عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا
جواب: طریقہ مفتی امجد علی اعظی رحمۃ اللہ علیہ ،بہار شریعت میں ارشاد فرماتے ہیں:’’جماع سے احرام نہیں جاتا، وہ بدستور مُحرِم ہے اور جو چیزیں مُحرِم کے لیے نا ...
پہلی رکعت بیٹھ کر بقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا
سوال: ایک شخص نے بیٹھ کر نماز شروع کی، کیونکہ اس میں کھڑے ہو کر پڑھنے کی ہمت نہیں تھی، مگر دوسری رکعت میں اس میں اتنی ہمت اور طاقت آگئی کہ وہ کھڑا ہو سکتا تھا اور وہ کھڑا ہوگیا اور یوں نماز مکمل کر لی،توکیا اُس کی نماز ہوگئی؟ یہاں پر ایک امام صاحب کہتے ہیں کہ اس طرح نماز نہیں ہوئی،اس لیے کہ اس نے ناقص انداز پر شروع کر کے کامل طریقے سے مکمل کی ہے۔کیا یہ درست ہے؟رہنمائی کر دیں۔
جن افراد کو قبر میں دفن نہیں کیا جا سکا، ان سے سوالاتِ قبر کیسے ہوں گے ؟
جواب: طریقہ،حضرت ،علامہ، مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:’’مردہ اگر قبر میں دفن نہ کیا جائے تو جہاں پڑا رہ گیا یا پھینک دیا...
قضائے عمری کی وجہ سے سنت موکدہ چھوڑنا
سوال: قضائے عمری کسی کے ذمے باقی ہے تو کیا وہ سنت مؤکدہ چھوڑ سکتا ہے؟
نزلہ زکام کی وجہ سے ناک سے پانی بہے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں صبح فجرکی نماز کے لیے اٹھتی ہوں، تو نمازنہیں ہوپاتی سردی کی وجہ سےناک سے پانی گرتا ہے، تواس کا کیاحل ہے؟
حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بہنیں ناپاکی کی حالت میں قرآنی آیات کے علاوہ ختم قادریہ میں مدد کے صیغے پڑھ سکتی ہیں جیسے یارسول اللہ انظر حالنا۔اور یہ نعت میں بھی آتا ہےتوکیا حیض کی حالت میں یہ پڑھ سکتی ہیں؟