
لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ ہوتے ہیں؟
جواب: نہ ہوئی، تو اسلامی سال کے اعتبار سے دونوں کی عمر جب 15 سال ہو گی، تو بالغ قرار پائیں گے۔...
سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟
جواب: نہ ہوتوسنتیں ترک کرنےمیں کوئی قباحت نہیں اوراطمینان کی حالت ہوتواداکرنی چاہییں۔ ...
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں آن لائن چیزیں فروخت کرتا ہوں،میں نے جو لسٹ میں چیزیں لگائی ہیں وہ میرے پاس تو نہیں ہوتیں لیکن جب مجھے آرڈر آتا ہے اس وقت چیز خرید کر کسٹمر کو بیچ دیتا ہوں،تو اس طرح بیع کرنا درست ہے؟
ولیمہ شادی کے بعد کب تک ہوسکتا ہے ؟
سوال: ایک شخص نے شادی کی لیکن اس وقت کسی وجہ سے ولیمہ نہ کر سکاتو اب دوسال بعد وہ ولیمہ کرسکتاہے ؟
حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم
جواب: نہ ہو، تو حق مہر میں جوپلاٹ مقرر تھا، وہی دینا ہوگا ،شوہر کو یہ اختیار نہیں کہ اس کی مرضی کے بغیر ،اسے پلاٹ کے عوض رقم دے ۔...
کیا لیٹ کر تلاوت اور ذکر و اذکار کرسکتے ہیں؟
جواب: نہیں،البتہ لیٹ کر پڑھنے میں ادب کا تقاضا یہ ہے کہ پاؤں سمیٹ لیے جائیں اور اگر لحاف اوڑھا ہو، تو منہ لحاف سے باہر نکال لیا جائے، اوراس بات کا خیال ضرو...
زخم پر پٹی ہو تو کیا غسل ہوجائے گا؟
سوال: اگر کسی کے جسم پر آپریشن کی وجہ سے واٹر پروف پٹی لگی ہواور اس پر غسل واجب ہوجائے تو کیا وہ پٹی سمیت غسل کرسکتا ہے ؟کیونکہ وہ پٹی نہیں اتارسکتے کہ اس کے اتارنے میں ضررہے ۔
امت کو قیامت تک کی غیب کی خبر دینا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اہلِ سنت وجماعت کا مؤقف یہ ہے کہ اللہ پاک نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علمِ غیب عطا فرمایا ہے،اس عقیدے پر قرآن و حدیث سے کئی دلائل بھی موجود ہیں،یہ بات ٹھیک ہے۔میرا فقط سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اپنے تمام غیب پر مطلع کیوں نہیں کیا؟
کیا بروکر دونوں طرف سے بروکری لے سکتا ہے ؟
سوال: اناج کا ایک بروکرجس کو خریدار ریٹ دیتاہےکہ مثلاً: مجھے 500روپے من کے حساب سےگندم دلادو،اوربیچنےوالااپنے ریٹ دیتاہےکہ مثلا:600روپے من کےحساب سے میری گندم فروخت کرادو۔ بروکراپنی محنت اور کوشش سےدونوں پارٹیوں کوملوادیتاہےاوریوں دونوں پارٹیوں کےدرمیان سودا ہوجاتاہے،اوربروکردونوں سے بروکری وصول کرتاہے۔کیابروکرکادونوں پارٹیوں سے بروکری لیناجائزہے؟جبکہ مارکیٹ میں یہ ہی رائج ہےکہ اس طرح کی صورت میں دونوں طرف سے بروکری لی جاتی ہے۔ نوٹ:دونوں پارٹیوں کے درمیان سوداطےکروانےمیں بروکرکسی بھی پارٹی کی طرف سے عاقد(سودا کرنے والا )نہیں بنتا،عاقددونوں پارٹیاں خود ہی ہوتی ہیں۔