
کیا استنجاء کے لیے احرام اتارنے سے دم واجب ہوگا ؟
سوال: اگر حالت احرام میں استنجاء کرنے کی حاجت ہو تو اوپر والی چادر اتار کر استنجا کرسکتے ہیں ، اس سے کوئی دم وغیرہ تو واجب نہیں ہوگا؟
کیا تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: کرنے میں تھوک سے ہونٹ تر ہوگئے اور اُسے پی گیا یا منہ سے رال ٹپکی، مگر تار ٹوٹا نہ تھا کہ اُسے چڑھا کر پی گیا یا ناک میں رینٹھ آگئی، بلکہ ناک سے باہر ...
مغرب کے بعد سو گئے تو کیا رات میں اٹھ کر عشاء اور تہجد پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر ہم مغرب کی نماز کے بعد سو جائیں اور رات کو 10 بجے اٹھیں ، تو اب ہم عشاء کی نماز کے ساتھ ساتھ تہجد بھی ادا کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اور عشاء کی نماز کا آخری وقت کیا ہو گا؟ اور کیا تہجد کا بھی کوئی مخصوص وقت ہے یا ہم عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟
دھات کی چابی تعویز کی طرح گلے میں لٹکا کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: طلبائے کرام اپنے بیگوں کی چابیاں جو کہ دھات کی بنی ہو تی ہیں بعض اوقات تعویز کی طرح اپنے گلے میں لٹکا لیتے ہیں اورپھراسی حالت میں نمازبھی اداکرتے ہیں ، تو اس کوگلے میں ڈالنے کا کیا حکم ہو گا اوراسے گلے میں ڈال کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہو گا ؟
روزہ کی حالت میں ماچس کی تیلی کی بو ناک میں چلی گئی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کر اس سے نکلنے والا دھواں ناک کے قریب لا کر روزہ یاد ہوتے ہوئے اسے قصداً ناک کے اندر کھینچے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...
کیاوضو کرنے کے بعد نیل پالش لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: وضو کرنے کے بعد نیل پالش لگائی تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
قرآن کی آیات کا ترجمہ یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی نے قرآن کریم کی آیات کے ترجمے یاد کیے اور بھول گیا، اب یہ بھی یاد نہیں کہ وہ کون کونسی آیات تھیں۔ اب کیا حکم ہو گا؟
ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم
سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟