
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ لفظِ خدا کے یہ معنی بیان کرنا کہ خود آیا یعنی خود سے آیا سب کو خدا نے پیدا کیا اور وہ خود سے آیا ۔ لوگوں میں خاص یا عام شخص کا اس طرح کے معانی بیان کرنا کیسا ہے ؟کیونکہ اس میں یہ شبہ ہوتا ہے کہ پہلے خدا موجود نہیں تھا پھر خود سے آیا۔
قعدۂ اخیرہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یاد آنے پر التحیات پڑھی، توکیا اس پر سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
سوال: مدرسے میں طالبات کو قرآنی آیات کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ یاد کرنا ہوتا ہے، تو کیا حالتِ حیض میں کوئی طالبہ قرآن مجید کے ترجمہ کو یاد کرنے کی غرض سے پڑھ سکتی ہے؟ یہاں یہ یاد رہے کہ طالبات کو قرآنی آیت کے بجائے فقط ترجمہ ہی پڑھنا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
جواب: التحیات زیادہ ترتیل سے ادا کی جب توظاہر ہے کہ مقتدی کابتانا نہ صرف بے ضرورت بلکہ محض غلط واقع ہواتویقینا کلام ٹھہرا اور مفسد نماز ہوا۔‘‘(فتاوی رضویہ، ...
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: معنی ہیں: شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے۔( صحیح مسلم، کتاب الصیام، باب فضل شہر رمضان، جلد 1، صفحہ 346، قدیمی کتب خانہ، کراچی) محدثین کرام و علمائے...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: معنی پایا جاتا ہے کہ یہ زکاۃ کے مشابہ ہے کہ جس طرح زکاۃ کا تعلق مال کے نامی ہونے سے ہوتا ہے ،اسی طرح عشر میں بھی زمین کے نامی ہونے کا اعتبار ہوتا ہے ا...
جواب: لفظی معنیٰ ہے :”بڑاگروہ،بڑی جماعت“ اوراس سے مرادہوتاہے ،مسلمانوں کی عقیدے کے لحاظ سے بڑی جماعت ۔اور وہ اہلسنت و جماعت ہے یعنی اہلسنت و جماعت سوادِ اع...
مقتدی کے التحیات پڑھنے سے پہلے امام سلام پھیردے
سوال: اگر قعدہ اخیر ہ میں امام صاحب نے مقتدی سے پہلےالتحیات مکمل کرکے سلام پھیرلیا ،تو مقتدی کیاکرے، امام صاحب کے ساتھ سلام پھیردےیا اپنی التحیات پوری کرکے بعد میں سلام پھیردے؟
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔