
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں)حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث پر ہی اہل علم کا عمل ہےکہ وہ اس بات کو اختیار کرتے ہیں کہ آدمی نم...
جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت
سوال: نماز تراویح میں لیٹ شامل ہوئے، پہلی آٹھ رکعتیں امام صاحب پڑھا چکے تھے، بارہ رکعتیں اما م کے ساتھ پڑھ لیں، اب آٹھ کی قضا کب کریں؟
تراویح سے پہلے وتر کی نماز پڑھنا
جواب: کر طلوعِ فجر تک ہوتا ہے،اس وقت میں وتر ،تراویح سے پہلے بھی ادا کئے جا سکتے ہیں اور تراویح پڑھنے کے بعد بھی ادا کر سکتے ہیں۔ بنایہ شرح ہدایہ میں ہے...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
تراویح کی رکعتیں بھول جاتے ہوں، تو چار رکعتیں ایک ساتھ پڑھنے کا حکم
جواب: امام اہل سنت، احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”تراویح خود ہی دو رکعت بہتر ہے۔لانہ ھو المتوارث (کیونکہ طریقۂ متوارثہ یہی ہے) تنویر میں ہے:عشرو...
مسجد میں اسکول ٹیوشن پڑھانے کا حکم
جواب: بیٹھ کر لکھتے ہیں اور بچے ان کے پاس جمع ہوتے ہیں اور شور و غل ہوتا ہے تو ان کا مسجد میں بیٹھ کر لکھنا جائز نہیں اگرچہ شور و غل نہ ہو کیونکہ یہ اپنےپی...
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
جواب: امام رضی الدین محمد بن محمد سرخسی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ’’لو نذر ان یصلی مطلقاً لم یلزمہ القیام وھو الصحیح، لان القیام زیادۃ صفۃ فی التطوع فلا یلتزم...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: امام نماز میں ایسی غلطی کر رہا ہوکہ جس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے،تو اصلاحِ نماز (نماز کی درستی)کےلیے ہر مقتدی پر بتانا فرضِ کفایہ ہے،ان میں سے کسی ایک نے...
ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟
جواب: اماموں کے نزدیک ناپاکی کی حالت میں قرآن چھونا ، جائز نہیں ہے اور یہ مسئلہ بھی بتادے کہ اس حالت میں قرآنِ پاک سبق سنانے کے لیے بھی پڑھنا جائز نہیں ہے ...